ابن سعید
خادم
اب دیکھیں شاید آ گئی ہوں۔وہ پتا نہیں کہاں ہے بھیا
اب دیکھیں شاید آ گئی ہوں۔وہ پتا نہیں کہاں ہے بھیا
ہمیں تو خود مٹھائی اتنی پسند نہیں۔زیادہ مٹھائی نہیں کھانی چاہیے ناں بھیا آئس کریم کھالینی چاہیے
میں بھی اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیا ہو رہاہ ے آج کل اور ہاں بال لمبے ہوئے یا ابھی چھوٹے ہی ہیںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے خرم بھائی
آپ کیسے ہیں۔
کہاں آئی بھیااب دیکھیں شاید آ گئی ہوں۔
اور وہ بھی بھیا کی طرف سےہمیں تو خود مٹھائی اتنی پسند نہیں۔
اور آئسکریم کا تو تمہیں معلوم ہی ہے کہ وہ تو ہمیں جب چاہے کھلادو
لیکن کیا کریں کچھ موقعے ہوتے ہیں ایسے ہیں
جہاں یہ سسری مٹھائی ہی کہنے اور کھانے بنتی ہے
لیکن بقول تمہارے کہ ایسا کوئی موقع نہیں تو بس
اب تو آئسکریم ہی ہونی چاہیے
الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں۔میں بھی اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں کیا ہو رہاہ ے آج کل اور ہاں بال لمبے ہوئے یا ابھی چھوٹے ہی ہیں
اچھی بات ہے کچھ تبدیلی بھی تو آنی چاہےالحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں۔
اور فی الوقت تو محفل میں چکر کاٹتے پھر رہے ہیں
اور بالوں پر تو ابھی ہفتہ بھر بھی نہیں ہوا قینچی پھرے ہوئے
اور کچھ سیزر کٹنگ ٹائپ بال کٹالیے ہم نے
کہاں آئی بھیا
جی جلدی سو جائیں یہاں کہیں مانو پھر رہی ہےمیں سونے جارہی ہوں ۔اللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ !
میں سونے جارہی ہوں ۔اللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ !
کافی دیر ہو گی ہے اس لیے سو گئی ہو گییہ آج مقدس کہاں رہ گئی؟
ارے آئسکریم تو کھاتی جاتیںمیں سونے جارہی ہوں ۔اللہ حافظ چاچو اور بھیا لوگ !
میں بھی ٹھیک ہوں!و علیکم السلام ، میں ٹھیک ہوں ، آپ خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم! کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ دل چھوٹا نہ کریں ان شاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
بٹیا رانی! ابھی اس سوال کا جواب دے پانا مشکل ہے۔کیسے ٹھیک ہوگا سعود بھائی ؟ کیا کچھ پیش رفت ہو ئی ہے ؟