ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج بھی کوئی پرچہ ہے؟
میں ٹھیک ہوں لالہ اور آج پیپر سے چھٹی
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج بھی کوئی پرچہ ہے؟
یعنی بھیا کی جیب کا جنازہ؟
تو آج گڑیا رانی کیا کرنے والی ہیں؟میں ٹھیک ہوں لالہ اور آج پیپر سے چھٹی
چلیں پھر جو کچھ بھی کھانا ہے اس کی فہرست پہلے سے بنا لیں۔اور نہیں تو کیا ، بھائیوں کی جیب سے کھانے کا اپناہی مزہ ہے
آج کیا کرناہے لالہ ، فرانسک بیکن کو پڑھیں گے اچھا نثر نگار تھا ، سانوں وخت پا گیا اےتو آج گڑیا رانی کیا کرنے والی ہیں؟
چلیں پھر جو کچھ بھی کھانا ہے اس کی فہرست پہلے سے بنا لیں۔
اور ابھی بھیا کی دلاری کے کتنے پرچے رہتے ہیں؟آج کیا کرناہے لالہ ، فرانسک بیکن کو پڑھیں گے اچھا نثر نگار تھا ، سانوں وخت پا گیا اے
سب سے پہلے تو ایک عدد شوارمہ ، اس کے تھوڑی دیر بھی چائینز رائس ساتھ شاشلک اور اس کے بعد آئسکریم اتنا ہی بہت ہے اگر اس میں بچ گیا تو گھر لانا پڑے گا
کھی کھی کھی نہیں لالہ جینے کو اتنا سامان ہی کافی ہےکھانے پینے، کیم اور ٹیڈی بئیر کے علاوہ کچھ اور بھی چاہئے گڑیا رانی کو؟
اور ابھی بھیا کی دلاری کے کتنے پرچے رہتے ہیں؟
کیا کریں بٹیا رانی، ادب کے مضامین کے معاملے میں ہم بالکل کورے ہیں ناں۔ پھر بھی بٹیا رانی امتحانات سے فارغ ہو کر ہمیں ان بڑے ادیبوں کے بارے میں کچھ بتائیں گی تو پورے شوق سے سنیں گے۔
آپ صرف اپنے جینے کا سامان کریں گی؟ ننھی پریوں اور امی جان کے لئے کچھ بھی نہیں؟کھی کھی کھی نہیں لالہ جینے کو اتنا سامان ہی کافی ہے
یہ خوب رہے گا۔آہ پرچوں کی تو نا پوچھئے لالہ ، ابھی دو مضامین کے پیپرز باقی ہیں
کوئی گل نہیں لالہ میں نے کونسا پیدائشی ادب پڑھا ہے ، لیکن اب انشااللہ میں اپنے پیپرز کے بعد ضرور پڑھوں گی تاکہ پارٹ ٹو میں آسانی ہو جائے اور آپ کو بھی ضرور بتاؤں گی جو مجھے پتا ہو گا بلکہ ہو سکا تو میں ان تمام انگلش شاعروں ، ناول نگار ، نثر نگار اور ڈارمہ نگاروں کے بارے میں ایک اپنے خیالات ضرور لکھوں گی
آپ صرف اپنے جینے کا سامان کریں گی؟ ننھی پریوں اور امی جان کے لئے کچھ بھی نہیں؟