فہیم
لائبریرین
کوشش کرنا تو تمہارے ہاتھ میں ہے نہ۔یہ اب میرے ہاتھ میں تھوڑی ہے بھیا
ٹائم پر دوا لینا۔
کھانے پینے کا خیال رکھنا
آرام کرنا۔
اور اپنا خیال رکھنا
کوشش کرنا تو تمہارے ہاتھ میں ہے نہ۔یہ اب میرے ہاتھ میں تھوڑی ہے بھیا
ابھی تک تو یہی ہوں اور کوشش کر رہا ہوں جلدی چلا جاؤں لیکن ابھی کچھ کام باقی ہےو علیکم السلام خرم
مزید ایک دن کم ہو گیا جانے میں۔
اللہ کا کرم ہے فہیم بھائی آپ سنائیں کیسے ہیںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کیا ہورہا ہے میرے لیے دعا کرتی ہیں نا اور بھابھی کے لیے بھیوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
اللہ کا کرم ہے فہیم بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں
جی ہاں دو دن باقی ہیں لیکن ٹکٹ تو ابھی تک نہیں لی نا جب ٹکٹ لوں گا تب فائنل ہوگاآج 8 تاریخ تو سمجھو گزر گئی، 11 کو جانا ہے تو بیچ میں صرف دو ہی تو دن ہیں۔
کچھ بھی سنا دیں ہم تو سب کچھ سن لیتے ہیں ابو کی، امی کی اور اب بیگم کی بھیکیا سنیں گے خرم بھائی
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں کیا ہورہا ہے میرے لیے دعا کرتی ہیں نا اور بھابھی کے لیے بھی
کچھ بھی سنا دیں ہم تو سب کچھ سن لیتے ہیں ابو کی، امی کی اور اب بیگم کی بھی
جی ہاں دو دن باقی ہیں لیکن ٹکٹ تو ابھی تک نہیں لی نا جب ٹکٹ لوں گا تب فائنل ہوگا
کیا ہو گیا ہے آپ کی طبعت کو اللہ خیر کرے اور ہاں یاد اس لیے کرواتا ہوں کہ ان دنوں بہت زیادہ ضرورت ہے دعاؤں کیآف کورس بھیا ۔۔ یہ یاد کروانے کی تو ضرورت بھی نہیں ہے آپ کو
میں ناں ابھی آفس آئی ہوں کچھ دیر پہلے
پر طبعیت اچھی نہیں ہے
جی انشاءاللہ مل جائے گی ایک جاننے والا ہے وہ آسانی سے اور سستی ٹکٹ لے دے گاتو کیا اتنی آسانی سے اتنی جلدی کی ٹکٹ مل جاتی ہے؟
بہت ساری دعائیں آپ کے لیے اور بھابھی کے لیےکیا ہو گیا ہے آپ کی طبعت کو اللہ خیر کرے اور ہاں یاد اس لیے کرواتا ہوں کہ ان دنوں بہت زیادہ ضرورت ہے دعاؤں کی
ابو ظہبی سے اسلام آباد کی 350 کی ہے آج کلریاض سے لاہور اور اسلام آباد کی ناس ایئر سے ایک طرف کی ٹکٹ صرف 500 ریال کی لگی ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا انشاءاللہ، اللہ جلد صحت عطا فرمائے آمین، ویسے یہ چھوٹی چھوٹی بیماریاں ہونی چاہیں انسان کوبہت ساری دعائیں آپ کے لیے اور بھابھی کے لیے
مجھے ناں بخار اور سر درد ہے بھیا
میرا بھی یہی ماننا ہے بھیااللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا انشاءاللہ، اللہ جلد صحت عطا فرمائے آمین، ویسے یہ چھوٹی چھوٹی بیماریاں ہونی چاہیں انسان کو
اچھی بات ہے ویسے آپ آفس سے چھٹی بھی تو کر سکتی تھی آجمیرا بھی یہی ماننا ہے بھیا