فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم اہل محفل
کیسی ہیں آپ
اور کیا ہورہا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم اہل محفل
اس کے جتنے کیا نہیں کھاتے ہو؟
یہ سب کچھ تو سبھی کو پتا ہے لیکن آپ نے ان کی پسندیدہ موویز کو بورنگ کیوں کہا؟
لیکن وہ تو خود اتنی سوئیٹ ہیں کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کیسی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے۔کیونکہ وہ بورنگ موویز ہی دیکھتی ہے لالہ ، اب مجھے بورنگ لگتی ہیں تو میں بورنگ ہی کہوں گی نا
وعلیکم السلام کیا حال ہے جناب کیسے ہیںالسلام علیکم، ہم ابھی ابھی بیدار ہوئے ہیں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم، ہم ابھی ابھی بیدار ہوئے ہیں۔
وعلیکم السلام کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپالسلام علیکم اہل محفل
بھیا میں نے پہلے ہی بہت چھٹیاں کی ہیںاچھی بات ہے ویسے آپ آفس سے چھٹی بھی تو کر سکتی تھی آج
وعلیکم السلامالسلام علیکم اہل محفل
میں بالکل ٹھیک ہوں اور کچھ بھی نہیں ہو رہا ابھی تو یہاں ہوں محفل پروعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
اور کیا ہورہا ہے
لیکن وہ تو خود اتنی سوئیٹ ہیں کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر کیسی بھی مووی دیکھی جا سکتی ہے۔
چلیں جی اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ آج شام تک انشاءاللہ آپ بالکل فٹ ہو جائیں گیبھیا میں نے پہلے ہی بہت چھٹیاں کی ہیں
اور آج ویسے بھی ایک امپورٹنٹ میٹنگ ہے ہماری
ہے یا تھیبھیا میں نے پہلے ہی بہت چھٹیاں کی ہیں
اور آج ویسے بھی ایک امپورٹنٹ میٹنگ ہے ہماری
وعلیکم السلام کیا حال ہے آپ کا کیسی ہیں آپ
تو کوئی پکوڑے ہی تل لانے تھےمیں بالکل ٹھیک ہوں اور کچھ بھی نہیں ہو رہا ابھی تو یہاں ہوں محفل پر
پتہ نہیں کیا بات ہے غائب ہوتا ہوں تو پکا ہی ہو جاتا ہوں اور آتا ہوں تو پھر بھی غائب ہو جاتا ہوں۔ یہاں ہی ہوں مصروف تھا کچھ دنوں سے اس لیےمیں بالکل ٹھیک ہوں آپ کو بہت عرصے بعد محفل پر دیکھا لالہ ؟ کہاں غائب تھے آپ ؟؟؟
کیونکہ وہ بورنگ موویز ہی دیکھتی ہے لالہ ، اب مجھے بورنگ لگتی ہیں تو میں بورنگ ہی کہوں گی نا
وعلیکم السلام کیا حال ہے جناب کیسے ہیں
وعلیکم السلام۔
ہے بھیاہے یا تھی