عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام مقدس اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
کیسی ہیں آپ ؟
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلام مقدس اپیا
کیسی ہیں آپ ؟
گلا ٹھیک ہوگیا بخار بھی اتر گیا؟ٹھیک عائشہ
تم کیسی ہو
تم ٹھیک تو میں بھی ٹھیک
اپنا بتاؤ
بخار اتر گیا
اور ڈاکٹر کے پاس ضرور جانا آج۔
نہیں ناں عائشہگلا ٹھیک ہوگیا بخار بھی اتر گیا؟
اوہونہیں ناں عائشہ
ایک میٹنگ کی وجہ سے آنا پڑا آفس
ابھی ڈاکٹر کے پاس سے ہو کر آئی ہوں
ہاں کوشش تو میری بھی یہی ہے۔۔ ابھی دوا تو لی ہےاوہو
اپیا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ناں
کیا کہا پھر اس نےبخار ابھی نہیں اترا
ابھی ڈاکٹر کے پاس سے ہو کر آئی ہوں۔
کیا کہا پھر اس نے
کیوں چڑھا ہے بخار
اور بس جلدی سے دور کرو اس بخار کو خود سے
میڈیسن تو دی ہیں
دیکھتے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
لگتا ہے تم سب کا علاج مجھے ہی کرنا پڑے گا۔
کیوں نہ میں ایک چھوٹا سا مطب کھول لوں۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
یہ اب میرے ہاتھ میں تھوڑی ہے بھیادیکھنا ویکھنا کچھ نہیں
بس ٹھیک ہوجاؤ اب جلدی سے۔