تو ان کو جو چیزیں پسند ہیں وہ لے لیجئے گا ناں۔
لالہ ان کو یہ چیزیں نہیں پسند نا![]()
تو ان کو جو چیزیں پسند ہیں وہ لے لیجئے گا ناں۔![]()
![]()
![]()
ہم کو کیا پتا؟عائشہ کو پتا نہیں کیا پسند ہے ، ہاں یاد آیا اسے آئسکریم پسند ہے ، اور گول گپے پسند ہیں ، اور دہی پسند ہے اور میری ریس کرکے چاول بھی پسند ہیں![]()
تو تمہیں بھی تو اس کی ریس کر کے آئسکریم پسند ہے اور گول گپے پسند ہیں۔
اور کیا کیا پتا ہے؟![]()
![]()
![]()
یہ سب کچھ تو سبھی کو پتا ہے لیکن آپ نے ان کی پسندیدہ موویز کو بورنگ کیوں کہا؟اور یہ پتا ہے کہ عائشہ املی بہت کھاتی ہے ، اور بورنگ موویز دیکھتی ہے ، اور اس کے دماغ میں سوتے وقت بھی فزکس ہی چل رہی ہوتی ہے![]()
کھی کھی کھی کھی میں اس کے جنتے نہیں کھاتا ہوں چاچو![]()