کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
دادا ابا وہ کیا ہے ناں
آپ کو یاد نہیں غالب نے کیا کہا تھا کہ

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے"

تو دادا ابا اب بس کریں ۔۔۔ بہت ہو گیا

ہزاروں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی کہ ہر ۔۔۔۔۔۔۔ پہ دم نکلے ؛)
مگر جس ۔۔۔۔ کو میں چاہوں، وہ اپنے گھر سے ہی کم نکلے :giggle:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔ وہی سیاست پر بحث چل رہی تھی :biggrin: اب لنچ کی جانب پیش قدمی
اللہ کا شکر میں ٹھیک ہوں، آپ کیسی ہیں؟
جی آج تو ماشاءاللہ آپ کافی دیر سے موجود ہیں یہاں۔
میں بھی الحمداللہ بالکل ٹھیک۔ گرمی سے لطف اندوز ہوا جا رہا ہے :)

وعلیکم السلام فرحت آپی
الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے
:) گڈ۔ اور نئی تحریر کب آ رہی ہے منظر عام پر؟
بس وہی معمول کے کام۔ خوش ہوں کہ اس دفعہ لانگ ویک اینڈ لینا ہے میں نے :)
 
مقدس

لائبریرین
:) گڈ۔ اور نئی تحریر کب آ رہی ہے منظر عام پر؟
بس وہی معمول کے کام۔ خوش ہوں کہ اس دفعہ لانگ ویک اینڈ لینا ہے میں نے :)

آپی وہ تو بس ایسے ہی سب کو تنگ کرنے کی غرض سے لکھا تھا۔۔ مجھے لکھنا کہاں آتا ہے۔۔
ہمارا لانگ ویک اینڈ تھا ابھی
پر طبعیت کی خرابی کہ وجہ سے بیڈ میں ہی گھسی رہی زیادہ
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آپی وہ تو بس ایسے ہی سب کو تنگ کرنے کی غرض سے لکھا تھا۔۔ مجھے لکھنا کہاں آتا ہے۔۔
ہمارا لانگ ویک اینڈ تھا ابھی
پر طبعیت کی خرابی کہ وجہ سے بیڈ میں ہی گھسی رہی زیادہ
چلیں اب انتظار کرتے ہیں کب آپ پھر اسی موڈ میں آئیں گی۔ ویسے مقدس کسرِ نفسی اچھی چیز ہوتی ہے لیکن زیادہ نہیں ہونی چاہئیے :)
آپکی طرف تو موسم بھی عجیب نہیں ہو رہا ان دنوں۔ اس کا اثر بھی ہوتا ہے طبیعت پر۔
 
ہائے کاش آپی۔۔ میں سچی مین کسر نفسی سے کام لے رہی ہوتی۔۔ ہی ہی ہی

موسم واقعی میں بہت عجیب ہے۔۔ کل تو بہت ھوپ اور گرمی تھی جبکہ آج پھر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top