ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج ڈنر میں کیا بنے گا لالہ ؟ابھی سوچ رہے ہیں کہ ڈنر کر لیں۔
آج ڈنر میں کیا بنے گا لالہ ؟ابھی سوچ رہے ہیں کہ ڈنر کر لیں۔
آج ڈنر میں کیا بنے گا لالہ ؟
ہاؤس میٹ نے کچن کا حلیہ بگاڑ رکھا ہے۔ ان کو کہا ہے کہ تھوڑی سی صفائی کر دیں تاکہ کھانا بنانے کی ہمت بندھ سکے۔
حقہ پانی بند کیا ہوگا کہ میں نے صفائی نہیں کرنی۔ دوسرے لوگ کریں۔کیا کر دیا اس نے باورچی خانے جو حلیہ بگڑ گیا؟
شرمناک حالت ہے شمشاد بھائی، تصویر بنا کر شئیر کرنا بھی مناسب نہیں لگتا۔کیا کر دیا اس نے باورچی خانے جو حلیہ بگڑ گیا؟
ہاؤس میٹ نے کچن کا حلیہ بگاڑ رکھا ہے۔ ان کو کہا ہے کہ تھوڑی سی صفائی کر دیں تاکہ کھانا بنانے کی ہمت بندھ سکے۔
ایسے دو دو لگاتے رہتے تو اب تک آنجناب کے کھاتے میں دو سو سے کم نہ ہوتے۔دو لگانی تھیں لالہ اس کو
کمپیوٹر اور اردو محفل کے نشہ کا کیا کریں؟؟؟و علیکم السلام
اب بجلی کو چھوڑیں اور دیئے اور لالٹین کی عادت اپنا لیں۔
جس دن وہ حضرت کچھ بناتے ہیں تو بہت سامان بکھرتے ہیں اور بغیر سمیٹے کہیں نکل جاتے ہیں تو گھنٹوں نہیں پلٹتے۔