وعلیکم السلام!السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر![]()
و علیکم السلام اور صبح النور
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟![]()
![]()
![]()
تو پھر اس ٹائم کونسا پہر چل رہا ہے ؟وعلیکم السلام!
ہماری طرف ابھی صبح نہیں ہوئی۔![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر۔![]()
![]()
![]()
چاچو کیسے ہیں آپ ؟؟؟ اور یقینا ابھی آپ نے تھوڑا اور سونا ہو گا نا ؟![]()
رات کے دس بجے۔تو پھر اس ٹائم کونسا پہر چل رہا ہے ؟![]()
تھوڑا نہیں آج زیادہ سونا ہے کہ آج چھٹی ہے۔ تو پورے ہفتے کی کسر نکالنی ہے۔
آج جمعہ ہےکیا ؟![]()
شب بخیر!پھر تو آپ کو رات بخیر کہنا چاہئے نا![]()
جمعرات ہے۔ ویسے جمعہ کو بھی چھٹی ہوتی ہے۔
اور آپ اٹھتے ہی کمپیوٹر پر سوار ہوگئے۔![]()
کھی کھی کھی کھیشب بخیر!
لیکن ابھی تھوڑی دیر بعد۔
کیا ہو رہا ہے لالہ اس وقت؟![]()
چند ہی مراسلے باقی ہیں۔ پھر باقی محفلین کو بھی ڈنر کروانا ہوگا۔ابھی سوچ رہے ہیں کہ ڈنر کر لیں۔![]()
![]()
![]()