شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم
و علیکم السلام
السلام علیکم
کہیں ایسا تو نہیں پکی پکائی کھانا چاہتے ہوں کہ آئندہ انہیں پکانے کے لیے کچھ نہ کہا جائے۔
میں عجیب سی ہوں بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟ ہم آپ کو بہت یاد کر رہے تھے۔
بھیا کی دلاری پری ہیں تو عجیب سی تو ہوں گی ہی۔میں عجیب سی ہوں بھیا
اور کیا میں کوئی آئس کریم ہوں جو یاد کررہے تھے ؟
مجھے کیا پتا ہو بھیا ؟بھیا کی دلاری پری ہیں تو عجیب سی تو ہوں گی ہی۔
اور یہ کس نے کہا ننھی پری سے کہ بھیا صرف آئس کریم کو یاد کرتے ہیں؟
سو تو ہے پر یہ ہم کو کیا پتا؟مجھے کیا پتا ہو بھیا ؟
سو تو ہے پر یہ ہم کو کیا پتا؟
بھیا میں تو جب بھی آئسکریم کھاتا ہوں تو!بھیا کی دلاری پری ہیں تو عجیب سی تو ہوں گی ہی۔
اور یہ کس نے کہا ننھی پری سے کہ بھیا صرف آئس کریم کو یاد کرتے ہیں؟
وہ تب کھلائیں گی جب آپ اپنا بٹوا سنبھال کر رکھنے کے لئے ان کو دیں گے۔یہ الگ بات ہے کہ عائشہ سس نے مجھے کبھی بھی آئسکریم نھیں کھلائی!
مم یمممییی!!یہ لیں چھوٹے بھیا آئس کریم۔۔