آپ جانتی ہیں کہ اس کی اجازت نہیں ہے۔
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس پر میں ہاتھ صاف کرلیتا ہوں ۔ تراب بھائی کےلئے کچھ اور لائیےےے
مجھے کیا پتا ہے یا نہیںآپ جانتی ہیں کہ اس کی اجازت نہیں ہے۔
ہائیں !وہ تب کھلائیں گی جب آپ اپنا بٹوا سنبھال کر رکھنے کے لئے ان کو دیں گے۔
یہ تو زبردستی ہوئی ناں گڑیا رانی؟مجھے کیا پتا ہے یا نہیں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، ہم تو الحمد للہ بخیر ہیں۔ اپیا رانی کیسی ہیں؟السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
پھر تو آپ کی ان سے کٹی ہو جائے گی۔ہائیں !
بھیا اچھا ہوا آپنے بتا دیا اب تو بھی بھی نھیں دونگا ہاہاہاہا
میری کہاں اتنی جرات بھیا ؟یہ تو زبردستی ہوئی ناں گڑیا رانی؟
کیا کر رہی ہیں ننھی ؟وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
اور بے پر کی اڑانے کرات کب تک کریں گی ننھے پروں والی پری؟میری کہاں اتنی جرات بھیا ؟
حال مت پوچھیے اس غریب کا ۔وعلیکم السلام، ہم تو الحمد للہ بخیر ہیں۔ اپیا رانی کیسی ہیں؟
محفل گردی کررہی ہوں اپیاکیا کر رہی ہیں ننھی ؟
السلام علیکم ،
کوئی ہےِ؟
السلام علیکم !
میری کہاں جرات کہ بے پر کی لکھوں؟اور بے پر کی اڑانے کرات کب تک کریں گی ننھے پروں والی پری؟
چاچو آپ کہاں تھے ؟و علیکم السلام
ہاں کر لیا ۔ میں بھی محفل گردی ہی کر رہی ہوں ۔محفل گردی کررہی ہوں اپیا
آپ سنائیں کیا ہورہا ہے ڈنر کر لیا ؟