ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، ہم تو ایک عدد بے پر کی اڑانے میں مصروف ہیں۔السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
وعلیکم السلام، ہم تو ایک عدد بے پر کی اڑانے میں مصروف ہیں۔السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
ما شاء اللہ، آپ نے تو بھیا کا اشتیاق بڑھا دیا۔آج کا پیپر بہت مزے کا ہونے والا ہے لالہ ۔ یہ تو پیپر دینے سے پہلے ہی پکی بات ہے
ارے نہیں لالہ آپ اشتیاق لالہ کو کہیں کہ وہاں ہی رہیں میں نے ابھی پیپر دینے جانا ہے ۔ما شاء اللہ، آپ نے تو بھیا کا اشتیاق بڑھا دیا۔
پیپر دینے کے لئے نکلنے سے پہلے بھیا سے چاااااااااااااااا۔ارے نہیں لالہ آپ اشتیاق لالہ کو کہیں کہ وہاں ہی رہیں میں نے ابھی پیپر دینے جانا ہے ۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟السلام علیکم کیا حال ہیں جناب کے
میرے پیارے بنّے بھیّا، میری سرکار ، عالی جناب ، قبلہ و کعبہ و جامع مسجد !!!اللہ حافظ۔ جانے سے پہلے ہماری تفویض کردہ ڈیوٹی بجا لانا مت بھولیے گا۔
السلام علیکم کیا حال ہیں جناب کے
تو جن جن کے مزاج کا علم ہے انھی کا بتا دیجئے۔وعلیکم السلام بھیا
سبھی کے مزاج کیسے ہیں اس کا مجھے تو نہیں پتا بھیا ۔۔۔ سچی میں