فہیم
لائبریرین
اب میں پتا کر تی ہوں گڑوالی جلیبی ہو تی ہے کے نہیں ہو تی ہے تو آپ کو بھی بناکر کھلا تی ہوں سادی جلیبی تو بنا تی ہوں
جی بالکل پتہ کریں۔
یہ گڑ والی جلیبیاں ایک لمبے عرصے سے ہمارے دماغ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
اب میں پتا کر تی ہوں گڑوالی جلیبی ہو تی ہے کے نہیں ہو تی ہے تو آپ کو بھی بناکر کھلا تی ہوں سادی جلیبی تو بنا تی ہوں
لگتا ہے مٹھیوں میں آپ کو جلیبی بہت پسند ہے بھائیجی بالکل پتہ کریں۔
یہ گڑ والی جلیبیاں ایک لمبے عرصے سے ہمارے دماغ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
لگتا ہے مٹھیوں میں آپ کو جلیبی بہت پسند ہے بھائی
مجھے بھی بہت پسند تھی اتنی کے جب تک میں نے اس کو کیسے بناتے ہیں سیکھ نے تک پر اب نہیں ہےنہیں۔
جلیبیاں تو کبھی اتنی مرغوب نہیں رہیں بلکہ کوئی مٹھائی بھی مرغوب نہیں
ہاں رس ملائی مجھے بہت پسند ہے
مجھے بھی بہت پسند تھی اتنی کے جب تک میں نے اس کو کیسے بناتے ہیں سیکھ نے تک پر اب نہیں ہے
ہائیں۔
یہ کیا بات ہوئی۔
کیا بنانے کا طریقہ پسند نہیں آیا جو اب پسند نہیں رہی
لگتا ہے چلی گئی شادی میں
ہاں کہے رہی تھی شادی میں جا نا ہے اُن کولگتا ہے چلی گئی شادی میں
نہیں بھائی ایسا نہیں ہے میں پہلے میٹھا بہت کھا تی تھی ایک دن بھی ایسا نہیں جا تا تھا بھائی میں میٹھی کوئی چیر نا کھا لو پر اب کچھ بھی نہیں کھا تی ہوں ہاں بنا کر ضرور کھلا تی ہوں ۔ اکچلی جب میںنے راس ملائی بنا ئی تھی نا تب میری خالا نے مجھے کھانے کے لیے دے تے وقت اُس میں کھوا ملا کر مجھے کھا نے کے لیے دے دیا اورمیں کھوا نہیں کھا تی اور مجھے پتا بھی نہیںتھا کھانے کے باد کہا کے اُس میں کھوا ملا یا ہے تب سے میں رس ملائی نہیں کھا تی
ہاں رس ملائی ہی نہیں بھائی جس کسی میں بھی کھوا ملا ہو ہو تا ہے وہ چیز میں نہیں کھا تییعنی اس چھوٹے سے حادثے نے آپ کا رس ملائی کھانا بند کرادیا
سب مصروف مصروف سے ہیں آج کل شایدویسے سب کہاں ہیں آج عائشہ بھی نظر نہیں آرہی ہے
اسی کیا مصروفیات ہیں بھائی ان کوسب مصروف مصروف سے ہیں آج کل شاید
وعلیکم اسلامالسلام علیکم،
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
ہم تو سو رہے تھے ناں بٹیا رانی۔وعلیکم اسلام
بھائی ٹھیک ہیں بھائی میں تو یہ سوچ رہی تھی کے آج سب کہاںچلے گئے ہیں
جییییییییییییی بھیا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم،
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم،
کیسے مزاج ہیں سبھی کے؟