سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وہ تو ابھی جب شگفتہ آپی نے کوئی فائن لگانا ہے تو لگ پتہ جانا ہے
کیا فائن لگانا ہے ؟
وہ تو ابھی جب شگفتہ آپی نے کوئی فائن لگانا ہے تو لگ پتہ جانا ہے
میں نے تیاری بھی کر لی تھی لیکن پھر نہیں گئی ۔
امی نے کہا تھا کہ کچھ بنا دیں یا منگوا دیں لیکن میں نے منع کر دیا ، پچھلے ماہ میں نے سوچا تھا کہ اب توری کھایا کروں گی اس کے بعد تین بار کھا چکی ہوں ، اب یہ چیلنج ہے اسی کو ہی کھاؤں گی
وہاں چوبیس تک بھی کہانی جاتی ہے یعنی۔چوبیس سینٹی گریڈ ہے آجکل۔ موسم بہار۔
تو ادا بھی تو بھیا نے ہی کرنا ہے ناں
چھوڑیں آپیکیا فائن لگانا ہے ؟
پچھلے سال جولائی کے آخر میں تقریبا چالیس سینٹی گریڈ کے قریب جا پہنچا تھا۔وہاں چوبیس تک بھی کہانی جاتی ہے یعنی۔
میرا تو خیال تھا کہ بس 10-20 سے آگے نہیں جاتی ہوگی
آدھی رات ہوگئی۔ ابھی تک جاگ رہی ہو۔ صبح کیسے اٹھو گی ؟شب بخیر بھیا
پچھلے سال جولائی کے آخر میں تقریبا چالیس سینٹی گریڈ کے قریب جا پہنچا تھا۔
یہاں سخت سردی اور کافی گرمی دنوں پڑتی ہے۔ واضح رہے میں جنوبی صوبہ اونٹاریو کی بات کر رہا ہوں۔ ورنہ کینیڈا کا جغرافیہ کافی وسیع و عریض ہے۔ ایسے بھی حصے ہیں جہاں درجہ حرارت دس بیس سینٹی گریڈ سے آگے نہیں بڑھتا۔
تو اپیا آپ اپنے لیے کچھ اور بنا لیجئے ناں اگر توری پسند نہیں تو۔۔ویسے مجھے تو بھوک لگتی نہیں ایسے اگر لگے تو جو موجود ہے بس کھالیتی ہوں۔ انڈہ فرائی کرلیں ناں یا چپس بنا لیں
جہاں میں رہتا ہوں یعنی ٹورانٹو کے گرد نواح میں ، تو یہاں تو میں نے سردیوں میں منفی سینتیس (37- ) تک دیکھ رکھا ہے۔ شمالی علاقوں میں منفی ساٹھ تک بھی پہنچ جاتا ہے۔اور منفی میں آخری حد کہاں تک گئی ہے وہاں۔
بس پھر تو اس چیلنج کو پورا کر ہی دکھائیں
جہاں میں رہتا ہوں یعنی ٹورانٹو کے گرد نواح میں ، تو یہاں تو میں نے سردیوں میں منفی سینتیس (37- ) تک دیکھ رکھا ہے۔ شمالی علاقوں میں منفی ساٹھ تک بھی پہنچ جاتا ہے۔
گڈجی ہاں کام ، اسکیننگ اور توری
دراصل روس اور کینیڈا کے کچھ حصے ٹنڈرا کے خطے میں واقع ہیں۔ تو ان کے موسم کچھ ملتے جلتے ہیں۔یعنی ماسکو کا بھائی بندو ہے آپ کا علاقہ بھی
ہاہاہا۔۔۔ تو دوپہر کو کیا حالت ہوگی۔24 ڈگری والو یہاں اس وقت رات کے گیارہ بج چکے ہیں اور درجہ حرارت 32 ڈگری ہے۔