ابن سعید
خادم
لیکن بٹیا رانی تو بھیا سے جھوٹ کبھی نہیں بولتیں۔ہی ہی ہی ہی
یہاں پہ آپ کی اس وش پر صادق آرہا ہے بھیا
لیکن بٹیا رانی تو بھیا سے جھوٹ کبھی نہیں بولتیں۔ہی ہی ہی ہی
یہاں پہ آپ کی اس وش پر صادق آرہا ہے بھیا
دونوں کا مقصد اور استعمال مختلف ہے اس لئے بیک اینڈ سے مختلف ہی ہوگا۔
ہم بھی ایسی باتوں پر بے پر کی اڑانے کی سوچتے ہیں اور پھر سوچتے ہی رہ جاتے ہیں۔
بیک اینڈ کا مرکزی منشاء کنٹینٹ مینجمنٹ ہے جبکہ فرنٹ اینڈ کا کنٹینٹ ایکسپلوریشن۔ لہٰذا دونوں کا ڈیزائن گول یکسر مختلف ہے۔یہ اچھا ہے مختلف ہونا چاہیے ۔
لیکن ہم آپ کی طرح خوش قسمت نہیں ہیں کیوں کہ ہماری کچھ ننھی پریاں ہیں جو کبھی کبھار بے پر کی اڑانے پر ہمیں مجبور کر دیتی ہیں۔آپ بھی میری طرح ڈرافٹس جمع کرتے جائیں
حسرت ان ڈرافٹس پہ ۔ ۔ ۔
کام مکمل ہونے پتا چل جائے گاکام مکمل ہونے پر اس بوڑھے بچے کو کیا ملنے والا ہے؟
یہی پر تو میں پکڑی جاتی ہوں بھیالیکن بٹیا رانی تو بھیا سے جھوٹ کبھی نہیں بولتیں۔
جی کیوں نہیں! اور ہم ہیں کہ ایسے بہلاوے اور ٹرخاوے میں ضرور آ جائیں گے۔کام مکمل ہونے پتا چل جائے گا
اور یہ آپ کے کردار کا بے حد خوبصورت پہلو ہے بٹیا رانی۔یہی پر تو میں پکڑی جاتی ہوں بھیا
لیکن ہم آپ کی طرح خوش قسمت نہیں ہیں کیوں کہ ہماری کچھ ننھی پریاں ہیں جو کبھی کبھار بے پر کی اڑانے پر ہمیں مجبور کر دیتی ہیں۔
نہیں آئیں گے تو پٹائیجی کیوں نہیں! اور ہم ہیں کہ ایسے بہلاوے اور ٹرخاوے میں ضرور آ جائیں گے۔
السلام علیکم
مقدس آزاد ہے کہ پھر سے شکنجے میں آ گئی ہے۔
السلام علیکم
مقدس آزاد ہے کہ پھر سے شکنجے میں آ گئی ہے۔
اور یہ آپ کے کردار کا بے حد خوبصورت پہلو ہے بٹیا رانی۔
وعلیکم السلام بھیااااااااا
کیسے ہیں آپ
میں تو اب پکے والے شکنجے میں آئی ہوں جس سے نکلنا ناممکن ہے اب
ہم نے بلاگ ختم نہیں کیا لیکن شروع ہی کب کیا تھا؟ محفل میں آنے سے قبل ایک عدد بلاگ ورڈ پریس پر اور ایک عدد بلاگ اسپاٹ پر بنایا تھا لیکن ان میں پیغامات اکا دکا ہی تھے وہ بھی رومن میں۔اچھی بات ہے سعود بھائی ، لکھنا چاہیے ۔آپ نے بلاگ ختم کر دیے ؟
اور آجائیں گے تو کیا پٹائی سے بچ جائیں گے؟نہیں آئیں گے تو پٹائی
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو بٹیا رانی۔وعلیکم السلام بھیااااااااا
کیسے ہیں آپ
میں تو اب پکے والے شکنجے میں آئی ہوں جس سے نکلنا ناممکن ہے اب