ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
میں اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اس ویک اینڈ خود کو بخار کا شکار مت بننے دیجئے گا، سمجھیں؟میں اچھی ہوں بھیا
ساری رونق تو آپ احباب کے دم سے ہی ہے ناں۔اچھا ۔۔ هله گله نهيں تها ۔۔۔ تو كمي محسوس هوئي ۔۔ تو كهه ديا ۔۔
بٹیا رانی جس قسم کی چیزوں کو بلاگ پوسٹ اور بلاگ ڈرافٹ کا نام دیتی ہیں، ہم اسے بے پر کی کہتے ہیں۔عرف عام اور جدت پسندی پر ایک بلاگ پوسٹ کی آمد ہو گئی لیکن یہ آمد بھی بس ذہن میں یا ڈرافٹس میں گم ہو جائے گی !
آج کیا مصروفیات ہیں آپ کی بٹیا رانی؟
اس کی گنجائش نہیں ہے بھیااس ویک اینڈ خود کو بخار کا شکار مت بننے دیجئے گا، سمجھیں؟
ہم آج لائبریری کی پریزینٹیشن اپلیکیشن پر کام کر رہے ہیں۔ کم از کم اے پی آئی کی حد تک تو کام کر ہی لیں گے آج، ان شاء اللہ۔آٹھ کتب کا دورہ (سیٹ) تھا اس کی اسکیننگ میں بہت وقت لگ رہا ہے ابھی بھی تین کتب رہ گئی ہیں ، شاید نامکمل رہ جائے کیونکہ کل واپس کرنا ہیں کتب ۔
اور آپ کی ؟
ہماری دعا تو یہی ہے۔اس کی گنجائش نہیں ہے بھیا
بٹیا رانی جس قسم کی چیزوں کو بلاگ پوسٹ اور بلاگ ڈرافٹ کا نام دیتی ہیں، ہم اسے بے پر کی کہتے ہیں۔
شاباش بچےہم آج لائبریری کی پریزینٹیشن اپلیکیشن پر کام کر رہے ہیں۔ کم از کم اے پی آئی کی حد تک تو کام کر ہی لیں گے آج، ان شاء اللہ۔
ہم آج لائبریری کی پریزینٹیشن اپلیکیشن پر کام کر رہے ہیں۔ کم از کم اے پی آئی کی حد تک تو کام کر ہی لیں گے آج، ان شاء اللہ۔
وہ کیا ہےہماری دعا تو یہی ہے۔
یہ شعر تو دمدار ستاروں پر صادق آتی ہے ناں بٹیا رانی۔وہ کیا ہے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
دونوں کا مقصد اور استعمال مختلف ہے اس لئے بیک اینڈ سے مختلف ہی ہوگا۔بیک اینڈ سے بالکل مختلف ہے یا اس کی مانند ؟
ہی ہی ہی ہییہ شعر تو دمدار ستاروں پر صادق آتی ہے ناں بٹیا رانی۔
ہم بھی ایسی باتوں پر بے پر کی اڑانے کی سوچتے ہیں اور پھر سوچتے ہی رہ جاتے ہیں۔وہ کیسے سعود بھائی ؟
کام مکمل ہونے پر اس بوڑھے بچے کو کیا ملنے والا ہے؟شاباش بچے