کراچی میں تو سنا ہے گرمی کم پڑتی ہے۔ ہاں حبس زیادہ ہوتا ہے سمندر کی وجہ سے شائد۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ابن سعید بھائی ، اپگریڈ سے پہلے ارسال کیے جانے والے ذپ کا ریکارڈ ہوتا تھا اس کا لنک کہاں ہے ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
اب ان باکس میں ہی سبھی کچھ ہوتا ہے۔ کیوں کہ ذاتی پیغامات اب تھریڈ کی طرح ہوتے ہیں جن میں ہر دو جانب سے بشکل جواب تبصرے ارسال کیئے جاتے ہیں۔ اور ہر مکالمہ تمام شرکاء مکالمہ کے لئے یکساں ہوتا ہے۔
جدت پسند تحریک کا حصہ بنیں بٹیا رانی۔جی سعود بھائی ، مل گیا ہے ۔ میں پرانے طریقے سے ڈھونڈ رہی تھی پہلے ۔
و عليكم السلام فهيم بهائي ۔۔۔ هم بخير اور عافيت كے ساتھ هے ۔۔ آپ كي خيريت الله تعالي سے اميد كرتے هيںالسلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
جدت پسند تحریک کا حصہ بنیں بٹیا رانی۔
یہ کون سی تحریک ہے سعود بھائی ؟ جدت پسندی صرف اس حد تک ہو کہ جہاں تبدیلی ناگزیر ہو ورنہ اولڈ از گولڈ والی بزرگوں کی بات ہی ٹھیک لگتی ہے ۔
ویسے عرف عام کے مطابق اگر جواب لکھا جائے تو پھر یہی کہنا چاہیے کہ جب ساری دنیا جدت پسند نہیں بن سکتی تو ہم کیوں بنیں !
اور سب سے پرانی بات یہ ہے کہ وقت کے ساتھ بدلتے رہنا بہت ضروری ہے۔
آج کیا مصروفیات ہیں آپ کی بٹیا رانی؟ارتقاء تو زندگی میں ناگزیر ہے اور ناگزیر کی گنجائش ہوتی ہے ۔
ایسی تو کوئی بات نہیں پیارے۔ بس ابھی ہنگامہ انداز احباب کہیں مصروف ہوں گے یا سوئے ہوئے ہوں گے۔آج محفل ميں خاموشي هے ۔۔۔ نو لفٹ