ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکمم۔ سوچا کہ کم از کم اس سنچری دھاگے میں اپنی شمولیت کا اندراج کر دوں۔
وعلیکم السلام بابا جانی آپ کو یہاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی
السلام علیکمم۔ سوچا کہ کم از کم اس سنچری دھاگے میں اپنی شمولیت کا اندراج کر دوں۔
کہاں آتیں ہیں چاچو مشکل مشکل باتیں تو آتی نہیں ہیںمانو بلی بڑی باتیں بنانی آ گئی ہیں تمہیں۔
جن کے مزاج نہیں پتا بھیااااااااااااااااااتو جن جن کے مزاج کا علم ہے انھی کا بتا دیجئے۔
وعلیکم السلام بابا جانیالسلام علیکمم۔ سوچا کہ کم از کم اس سنچری دھاگے میں اپنی شمولیت کا اندراج کر دوں۔
بتاؤ ناں پلیزززززمیں کیوں بتاؤں ؟؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااااااالسلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ؟ کیا ہو رہا ہے؟
الحمد اللہ۔ میں بھی ٹھیک، اچھی، پیاری وغیرہ وغیرہوعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااااا
میں اچھی آپ کیسی ہیں؟
آپ کے لیے پھول لائی ہوں
چلیں ٹھیک ہے۔سویٹ اپیااااااا
ہم دونوں مل کر کھاتے ہیں ناں
وعلیکم السلاموعلیکم السلام ۔۔۔ اور دوسروں کو السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔
اپیا پڑھا ناں میں نے ۔۔اور نوٹس بنائےچلیں ٹھیک ہے۔
کیا کیا سارا دن؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین؟ کیا ہو رہا ہے؟ آپ کے شہر میں تو بہت گرمی ہو گئی ہے۔
نیند سے بے حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عائشہ مجھے جگادو ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سا کام باقی ہےوعلیکم السلام بہنا
کیسی ہیں ؟
چلیں ٹھیک ہے۔
کیا کیا سارا دن؟
وعلیکم السلام
کیسے ہیں امین؟ کیا ہو رہا ہے؟ آپ کے شہر میں تو بہت گرمی ہو گئی ہے۔