سید تراب کاظمی
محفلین
چاچو اس تڑکے کا مزا ہی کچھ اور ے !و علیکم السلام
تراب یا یہ اردو میں انگریزی کا تڑکہ لگانا چھوڑ دو۔

چاچو اس تڑکے کا مزا ہی کچھ اور ے !و علیکم السلام
تراب یا یہ اردو میں انگریزی کا تڑکہ لگانا چھوڑ دو۔
لالہ چاااااااااااااااااااااااا ناپیپر دینے کے لئے نکلنے سے پہلے بھیا سے چاااااااااااااااا۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
لالہ چاااااااااااااااااااااااا نا![]()
وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ،
آپ کیسی ہو اپیا!!
واؤؤؤبالکل ٹھیک اور بہت خوش آج کا پیپر بہت اچھا ہوا![]()
واؤؤؤ
مٌبارکاں بھئی مٌباکاں!
ٹومارو میرا انٹرویو ہے !![]()
وعلیکم السلام، گڑیا رانی چااااااااااااااا۔السلام علیکم سب کو
لالہ چاااااااااااااااااااااااا نا![]()
ما شاء اللہ!بالکل ٹھیک اور بہت خوش آج کا پیپر بہت اچھا ہوا![]()
ما شاء اللہ!![]()
![]()
ہم اس وقت ایک عدد پریزینٹیشن کی تیاری فرما رہے ہیں۔![]()
جی بٹیا رانی ابھی دھیان لگا کر سلائڈ بنا رہے ہیں، باہر جائیں گے تو چشمہ بھی لگا لیں گے۔دھیان لگا کر پڑھتے ہیں لالہ![]()
جی بٹیا رانی ابھی دھیان لگا کر سلائڈ بنا رہے ہیں، باہر جائیں گے تو چشمہ بھی لگا لیں گے۔![]()
ٹھیکوعلیکم السلام بی بی کیسی ہو ؟؟؟![]()
ٹھیک
تم سناؤ۔۔۔ ۔ ایگزام کیسے جا رہے ہیں