کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اپیا پڑھا ناں میں نے ۔۔اور نوٹس بنائے
اور کالج بھی گئی تھی ناں :)
شاباش :)
یہ تو اچھے بچوں والے کام کئے ناں :)
اچھا میں اب جاؤں گی۔ آپ اب امید سے گپ شپ لگائیں بلکہ ان کو جگائیں۔ بے شک ٹھنڈے پانی کا جگ استعمال کر کے۔ ٹھیک ہے ناں امید؟

وعلیکم السلام
کیسی ہیں امید؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ جاگ جائیں جلدی سے۔
آپکی جگہ سو جاتی ہوں :jokingly:
اپنا خیال رکھیں۔
شب بخیر اور اللہ حافظ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فی الحال تو لینکس انسٹول کی ہے اور اسی سے کھیل رہا ہوں :) ۔۔۔ آپ ابھی یہیں ہیں کیا؟ گرمی ہے تو مگر اتنی نہیں لگ رہی مجھے :)
نہیں۔ میں تو بھاگم بھاگ واپس آ گئی۔ ویسے مجھے وہاں کی ہوا اچھی لگی۔ بہت مزے کی ہوتی ہے جبکہ ہمارے یہاں تو گرمیوں میں شام میں بھی لُو سے بھرپور ہوا چلتی ہے۔ :(
 
شاباش :)
یہ تو اچھے بچوں والے کام کئے ناں :)
اچھا میں اب جاؤں گی۔ آپ اب امید سے گپ شپ لگائیں بلکہ ان کو جگائیں۔ بے شک ٹھنڈے پانی کا جگ استعمال کر کے۔ ٹھیک ہے ناں امید؟


وعلیکم السلام
کیسی ہیں امید؟ اور کیا ہو رہا ہے؟ جاگ جائیں جلدی سے۔
آپکی جگہ سو جاتی ہوں :jokingly:
اپنا خیال رکھیں۔
شب بخیر اور اللہ حافظ

اففففففففففففففف نہ کریں فرحت ۔۔میں نے اس کمپیوٹر ٹیبل پر ہی سوجانا ہے ۔۔۔۔۔۔
شب بخیر آپ جائیے آپ سے پھر بات ہوتی ہے
 

محمد امین

لائبریرین
نہیں۔ میں تو بھاگم بھاگ واپس آ گئی۔ ویسے مجھے وہاں کی ہوا اچھی لگی۔ بہت مزے کی ہوتی ہے جبکہ ہمارے یہاں تو گرمیوں میں شام میں بھی لُو سے بھرپور ہوا چلتی ہے۔ :(

پنڈی میں؟؟ اچھا حیرت ہے۔ ویسے کراچی کی آب و ہوا آپ کو اچھی لگی اس پر بھی حیرت ہے :) ۔۔کیوں کہ کراچی میں ہیومڈٹی بہت ہوتی ہے مزید یہ کہ ڈسٹ بھی بہت ہے :) ۔۔ سبزہ برائے نام ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

ارے یہ مقدس آئی تھی اور پھر چلی بھی گئی۔ لگتا ہے ابھی بھی شکنجے میں ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ابن سعید ۔ کیا حال ہیں؟

تمہارے لیے ایک سوال ہے کوبنٹو انسٹول کی ہے۔ مکی بھائی کا انسٹولر بھی چلا لیا مگر کروم میں اکثر الفاظ گڈمڈ ہو رہے ہیں۔۔۔
 
السلام علیکم ابن سعید ۔ کیا حال ہیں؟

تمہارے لیے ایک سوال ہے کوبنٹو انسٹول کی ہے۔ مکی بھائی کا انسٹولر بھی چلا لیا مگر کروم میں اکثر الفاظ گڈمڈ ہو رہے ہیں۔۔۔
اوبنتو میں گوگل کروم کی نستعلیق فونٹ رینڈرنگ کا مسئلہ معلوم ہے۔ اس کی بگ رپورٹ بھی موجود ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top