ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور سر کا درد کیسا ہے؟السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور سر کا درد کیسا ہے؟السلام علیکم
سچی شمشاد بھیا یہ ہی ہی ہی کتنی کیوٹ لگ رہی ہے ناں
جزاک اللہو علیکم السلام
ہم تو الحمد للہ اچھے ہیں، آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے نیک تمنائیں۔
بہت خوب! اپنی صحت کا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی رہیں۔
بہت خوب!جی سعود بھائی ، کوشش کر رہی ہوں ۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور سر کا درد کیسا ہے؟
اور مسکان کہاں گم ہے؟میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا
اب تو بہت بہتر ہے پہلے سے بھیا الحمدللہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم
گھومنے گئی ہے ناں بھیاااااااور مسکان کہاں گم ہے؟
اس کو جلدی سے واپس بلا کر ہونتوں پر سجا لیں۔ کم آن۔۔۔ کوئک!گھومنے گئی ہے ناں بھیاااااا
اللہ کا کرم ہے ، میں بالکل ٹھیک ہوںمیں ٹھیک ہوں مہ جبین آنٹی ، اللہ کا شکر ، آپ خیریت سے ہیں ؟