مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااوہ کیا ہے شگفتہ سر میں اور تو کچھ ہے نہیں تو کچھ نہ ہونے سے درد ہونا اچھا ہے۔
کتنا صحیح اندازہ لگایا ناں آپ نے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااوہ کیا ہے شگفتہ سر میں اور تو کچھ ہے نہیں تو کچھ نہ ہونے سے درد ہونا اچھا ہے۔
کھانے کی چیز تو یہ ہے۔سعود بھائی مجھے کچھ کھانے کی چیز لگ رہی ہے۔
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیکمیں بالکل ٹھیک ہوں آنٹی
اتنے دن سے کسی سے بات ہی نہیں ہو پا رہی
آپ کیسی ہیں
چھوٹے بھائیوعلیکم السلام!
اپیا لونگ ٹائم نو سی!
لول سس مجھے مت بتاؤ پھر میں آپکو بھی ماسی بلانا شروع ہوجاؤں گا!چھوٹے بھائی
آپ کو پتا ہے ناں آج کل ماسی بنی ہوئی ہوں
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھائی! اس سے یہ کب ثابت ہوتا ہے کہ وہ کھانے کی چیز نہیں؟سعود بھائی آپ تو پہلے ہی اس سے شوق فرما چکے ہیں۔
بلا لو چھوٹے بھائیلول سس مجھے مت بتاؤ پھر میں آپکو بھی ماسی بلانا شروع ہوجاؤں گا!
پھلے ہی ایک سس ناراض ہے ماسی کی وجہ سے!!
وعلیکم السلام اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ اور شہر کے حالات کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
دیٹس گوڈ ماسی ہی ہی ہی !بلا لو چھوٹے بھائی
میں نے ناراض نہیں ہونا
وعلیکم السلام عندلیبالسلام علیکم ۔
الحمد للہ ، شہر کے حالات بھی ٹھیک ہیں ۔وعلیکم السلام اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ اور شہر کے حالات کیسے ہیں؟
الحمدللہ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔ ؟ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو رہا ہے ۔ ہی ہی ہیو علیکم السلام
کیسی ہیں عندلیب؟ خاصی دیر سے فرصت ملتی ہے آپ کو۔
مجاما ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپی