مقدس
لائبریرین
کیا کر رہی ہیں آپی اس وقتمجاما ۔
کیا کر رہی ہیں آپی اس وقتمجاما ۔
اونگ رہی ہوں ۔کیا کر رہی ہیں آپی اس وقت
الحمدللہ سس آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم السلام عندلیب
کیسی ہیں آپ؟
الحمدللہ آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔ ؟ آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو رہا ہے ۔ ہی ہی ہی
سو جائیں اپیا رانی۔اونگ رہی ہوں ۔
جیسا بھی ہو اب رہنا تو یہاں پر ہی ہوگا آہستہ عادت ہو ہی جائے گی ۔ہم بھی الحمد للہ اچھے ہیں۔
ظاہر ہے یہاں اور وہاں کے رہن سہن میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
کچھ کام ہے سعود بھیا مکمل ہوجائے تو سو جائیں گے ۔سو جائیں اپیا رانی۔
جی اپیا رانی، آپ کام نمٹا لیں۔کچھ کام ہے سعود بھیا مکمل ہوجائے تو سو جائیں گے ۔
جیسا بھی ہو اب رہنا تو یہاں پر ہی ہوگا آہستہ عادت ہو ہی جائے گی ۔
اللہ کا شکر ہے عندلیب میں ٹھیک ہوںالحمدللہ سس آپ کیسی ہیں ؟
رشتہ داروں کے علاوہ کھولی ہوا اور دھوپ کے لیے یہاں آئی ہوں وہاں بند رہتے رہتے تنگ آچکی تھی ۔یہ بات تو ہے۔ اور یہ بھی دیکھیں کہ گاہے بگاہے وہاں پر رشتہ داروں سے ملنے کی سہولت موجود ہے۔
رشتہ داروں کے علاوہ کھولی ہوا اور دھوپ کے لیے یہاں آئی ہوں وہاں بند رہتے رہتے تنگ آچکی تھی ۔
جن بابا سے بھی بھیااور جن بابا سے؟
اوہ بہنا میں تو چلی بھی گئی تھی مجھے ٹیسٹ کی تیاری کرنا تھینیند سے بے حال ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ عائشہ مجھے جگادو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہت سا کام باقی ہے
اور بھیا سے؟جن بابا سے بھی بھیا
پگلی کہیں کی، بھلا کوئی اپنے بھیا سے بھی ڈرتا ہے؟ آپ نے شاکر بھائی کی پوسٹ پڑھ کر اثر تو نہیں لے لیا؟وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں
بھیا سے ۔۔لگتا بھی ہے اور نہیں بھی لگتا
ڈرتا ہے ناں ۔پگلی کہیں کی، بھلا کوئی اپنے بھیا سے بھی ڈرتا ہے؟ آپ نے شاکر بھائی کی پوسٹ پڑھ کر اثر تو نہیں لے لیا؟
جی نہیں! آپ جلدی سے مسکرائیں اور ہم کچھ نہیں جانتے۔ڈرتا ہے ناں ۔
ہی ہی ہی ۔۔ہاں جی بھیا
جی نہیں! آپ جلدی سے مسکرائیں اور ہم کچھ نہیں جانتے۔