بنا کے یا بگاڑ کے؟
ہم کو کیا پتا؟ایک ہی بات ہوئی نا لالہ
ہم کو کیا پتا؟
ہاں آپ کا تو پہلے سے بنا بنایا ہے نہ ۔۔ہم نے کب منہ بنایا ہے؟ یہ ( ) تو تم نے بنایا ہوا ہے۔
اور ہماری کیا جرات کہ بھیا کو روکیں ہم تو یہ کہہ رہے تھے کہ بھیا ہمیں دعا میں یاد رکھیے گا جو ہمیں پتا ہے بھیا رکھیں گے۔ہماری کیا جرات کہ ہم کچھ کہیں۔ ہم تو نماز کے لئے نکل رہے ہیں اب۔