کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آپ ہمارے ساتھ مشکل اردو میں بات مت کرئیے (n)

اور ہم نے تو دعوع کر ڈالا اب آپ ذرا ہماری مثال ڈھونڈ کر تو دکھائیے ؟؟:rolleyes:
دعویٰ بٹیا نے کیا ہے تو ثبوت بھی وہی لائیں ناں۔ :) :) :)

اور یہ تو بالکل بھی مشکل اردو نہیں تھی۔ اسے تو مقدس بٹیا اچھی طرح سمجھا سکتی ہیں۔ ویسے بھی جب ہماری بٹیا رانی اپنی مثال آپ ہیں تو ان کی مثال ہم یہاں فورم پر تھوڑی نہ پیش کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

مان گئے نا لالہ کے بچے دال دال کچے :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top