کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
پنڈی میں؟؟ اچھا حیرت ہے۔ ویسے کراچی کی آب و ہوا آپ کو اچھی لگی اس پر بھی حیرت ہے :) ۔۔کیوں کہ کراچی میں ہیومڈٹی بہت ہوتی ہے مزید یہ کہ ڈسٹ بھی بہت ہے :) ۔۔ سبزہ برائے نام ہے ۔۔۔
صرف ہوا :) ۔ وہ بھی جب شام میں چلتی ہے۔ میں اتنا باہر نہیں نکلی۔ ایک تو مصروفیت اور دوسرا حالات۔ تو ڈسٹ وغیرہ کا اتنا ایشو نہیں ہوا۔ سبزہ تو واقعی نہیں ہے اتنا۔ سبزہ دیکھنا ہو تو ایبٹ آباد اور ہری پور جانا چاہئیے۔ اس قدر خوبصورت لینڈ سکیپ ہے :)
 
بہت اچھی اور جامع سلائیڈز ہیں۔ اگرچہ میرا مضمون نہیں ہے لیکن مجھے بھی سمجھ میں آ رہی ہیں۔ :)
اللہ خیر کرے! بٹیا رانی کہیں سمجھنے کی کوشش بھی مت کیجئے گا۔ ورنہ پروگرامرز کی نکمی کمیونٹی کی رکن بن کر رہ جائیں گی۔ :) :) :) :)
 

پپو

محفلین
وعلیکم السلام لالہ
واؤ یہ تو پورا اسٹیڈیم بنا دیا ہے لالہ میں تو آئس کریم ڈھونڈ رہی ہوں کہیں ہے ؟ :rolleyes:
و علیکم السلام
کوشش کریں مل جائے گی کہیں نیچے دب گئی ہوگی
پپو بھائی کدھر سے شروع کروں؟

بہت زبرداست دعوت کی ہے آپ نے۔
شمشاد بھائی جہاں دل کرے شروع کریں بلکہ باقی لوگوں کو بھی دیں
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ خیر کرے! بٹیا رانی کہیں سمجھنے کی کوشش بھی مت کیجئے گا۔ ورنہ پروگرامرز کی نکمی کمیونٹی کی رکن بن کر رہ جائیں گی۔ :) :) :) :)
نہیں میں اپنا دماغ اتنا زیادہ استعمال نہیں کرتی۔ ایک ہی تو دماغ ملا ہے اور ساری عمر استعمال کرنا ہے۔ ختم ہو گیا تو :idontknow2:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم آپ کی شکایت عندلیب اپیا سے کر دیں گے کہ آپ اس طرح نہیں مسکراتیں۔ اب بتائیں بچو!!! :) :) :)
لگا دیں بچو !!!
میں بھی عندلیب اپیا کو بتاؤں گی کہ سعود بھیا بتاتے ہی نہیں کہ کیسے مسکرانا ہے۔ :)
بھیا میں عندلیب اپیا کو بہت مس کررہی ہوں آپ کے ہوتے یہاں آئیں تو میرا سلام بولیے گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
بھائی شمشاد اور سید زلفی یہ آپ کی محبت ہے جو مجھ پر قرض ہے اسی کو لوٹانے کی یہ کوشش ہے ادھر بجلی کا بحران اتنا شدید ہے کہ 2 گھنٹے سے زیادہ بجلی نہیں آتی اس لئے محفل پر حاضر ی نہ ہونے برابر ہے امید دوست مجبوری جانتے ہوئے معاف رکھیں گے
کھیل ہی کھیل میں آپ کی پوسٹوں سے محرومی شدت سے محسوس کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو ہدایت دے۔ بجلی کے بحران نے ہر بندے کو پریشان کر رکھا ہے۔ سدا خوش رہیں۔ میرے دوست موجودہ حکمرانوں کے سامنے تو ہر بندہ مجبور ہے بلکہ مجبور و لاچار ہے ۔ اللہ کرے کہ ووٹ ڈالتے وقت میری قوم مجبوریوں سے آزاد ہو کر ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ووٹ کا استعمال کرے۔ اگر ایسا ہوگیا تو ساری مجبوریاں اور لاچاریاں ختم ہو جائیں گی ۔ انشاءاللہ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ آپ کی یاد کے ورق پر ہمارا نام ہونا ہی ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنا عائشہ عزیز! السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ!
بہنا ناعمہ عزیز کی غیر حاضری کی وجہ سے ہم نے آپ کو آئس کریم کھلا دی۔ ناراضگی معاف۔

وعلیکم السلام زلفی لالہ
ارے وہ تو میں مذاق کررہی تھی بھیا کوئی بات نہیں میں نے برا تو نہیں منایا سچی میں :)
اب واپس لیں معافی وغیرہ ۔۔جلدی سے !!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top