عائشہ عزیز
لائبریرین
میں تو غریب بندہ ہوں بھیا لے دیں ناں بھیاتو پھر پی سی پر ہی جاکر سن لو ابھی۔
اور بعد میں ایک ہیڈ فون لے لو میری طرف سے گفٹ سمجھ کر
میں تو غریب بندہ ہوں بھیا لے دیں ناں بھیاتو پھر پی سی پر ہی جاکر سن لو ابھی۔
اور بعد میں ایک ہیڈ فون لے لو میری طرف سے گفٹ سمجھ کر
نہیں بھیا وہاں بہت تاریں ہیں ناںہاہاہاہا !
کیوں بھئی !
اس کی پن پروسیسر میں لگی ہوئی ہے کیا!؟
اووو
ہی ہی !نہیں بھیا وہاں بہت تاریں ہیں ناں
اللہ حافظ بھیا شب بخیرمجھے تو آج ابھی سے بہت نیند آرہی ہے
میں چلا ابھی سونے۔
اوکے عائشہ بہنا
تراب بھائی اور شمشاد بھائی
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
مجھے بتائیے گا جب فائنل ہوجائے ۔۔ویسے کس کی پسند ہے یہ نام ؟نام ابھی کنفرم تو نہیں پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ برینہ اور اس کا مطلب ہوتا ہے شہزادی
مجھے پتا ہی نہیں تھا بھیا وہ کراچی میں ہیں۔وہ تو کراچی میں ہیں۔
ان سے مل لو گی تو پھر فہیم بھیا سے کیوں نہیں
مجھے کیا پتا ؟بس تو پھر فائدے !
بھی آپکو سارہ خان بتائیں گی!
تاروں سے ڈرتی تو نہیں میں بھیاہی ہی !
تو پھر کیا ہوا!
پھر نکال لاؤ نا!تاروں سے ڈرتی تو نہیں میں بھیا
ضرور ۔۔ میری پسند کا۔۔۔۔ نت نئے نام ڈھونڈنے کا شعبہ میرا ہے اور پھر رائے تو سب کی مشرکہ ہوتی ہے ۔۔۔۔مجھے بتائیے گا جب فائنل ہوجائے ۔۔ویسے کس کی پسند ہے یہ نام ؟
کوئی نہیں جانا بھیا
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔@امیداورمحبت۔ ۔ ۔ بھنا!
السلام علیکم ۔۔ ۔ ۔ !
بہت بہت مبارک میری طرف سے بھی!
ضرور ۔۔ میری پسند ک ا۔۔۔ ۔ نت نئے نام ڈھونڈنے کا شعبہ میرا ہے اور پھر رائے تو سب کی مشرکہ ہوتی ہے ۔۔۔ ۔
ویسے بھیا یہ آخری والا میری سمجھ میں نہیں آتااووو
تھینکس سسو! :ڈ
ارے سسو یہ :ڈ سمائلی ہے !ویسے بھیا یہ آخری والا میری سمجھ میں نہیں آتا
" :ڈ "
تو اسمائیلی تو بنتا نہیں بھیا آپ یہاں سے اسمائیلی لگا دیا کریں ناں ہیپی والاارے سسو یہ :ڈ سمائلی ہے !
انگلش میں : D
بنائیں گی نا تو پھر ہیپی والا سمائلی بن جائیگا!
تو اسمائیلی تو بنتا نہیں بھیا آپ یہاں سے اسمائیلی لگا دیا کریں ناں ہیپی والا