فہیم
لائبریرین
نہیں ناں وہ اپنے پاس رکھوں گی بھیا
چلو پھر وہ سوہنا گلاس
سوہنی بہن کے نام
نہیں ناں وہ اپنے پاس رکھوں گی بھیا
ایک عجیب سی تک بندی دماغ میں سما گئی۔
کیوں اڑی اڑی ہے بھوک تمہاری
نکلی جاتی ہے سوچ کر جان ہماری
اور لیپی میں اپنا اسپیکر تو ہوگا
اس پر سن لو
ہے تو سہی بھیا پر سب سوئے ہیں تو ڈسٹرب ہوں گے ناں
ہی ہی ہی!پلین کے ٹکٹ سے تو میں ایک ہیڈ فون نہ لے لوں بھیا
گلاس کا بچہ ہے چاچویہ گلاس ہے یا گلاسی کا بھی بچہ ہے؟
فی امان اللہ !مجھے تو آج ابھی سے بہت نیند آرہی ہے
میں چلا ابھی سونے۔
اوکے عائشہ بہنا
تراب بھائی اور شمشاد بھائی
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ
شب بخیر
اس کو نکالنا کوئی آسان کام ہے ۔بعد میں لگانا بھی مجھے ہی پڑے گا بھیاہاں یہ تو پرابلم ہے۔
تو پھر پی سی والا ہیڈ فون یوز کرلو
نٌپس !گلاس کا بچہ ہے چاچو
مثلا کون سے بھیا ؟ہی ہی ہی!
اور بھی بہت سے فائدے شائدے ہونگے ناں!
تو پھر پی سی پر ہی جاکر سن لو ابھی۔اس کو نکالنا کوئی آسان کام ہے ۔بعد میں لگانا بھی مجھے ہی پڑے گا بھیا
ہاہاہاہا !اس کو نکالنا کوئی آسان کام ہے ۔بعد میں لگانا بھی مجھے ہی پڑے گا بھیا
وہ تو کراچی میں ہیں۔مثلا کون سے بھیا ؟
ویسے ایک فائدہ ہوگا کہ میں سارہ اپیا سے مل لوں گی
میں نے اب دیکھا آپ کا پیغام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیسی ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہناااااااااااااااااعائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بس تو پھر فائدے !مثلا کون سے بھیا ؟
ویسے ایک فائدہ ہوگا کہ میں سارہ اپیا سے مل لوں گی
نام ابھی کنفرم تو نہیں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برینہ اور اس کا مطلب ہوتا ہے شہزادیبہت مبارک ہو بہنا
چھوٹی گڑیا کا کیا نام ہے ؟