عائشہ عزیز
لائبریرین
تو اردو میں کیوں لکھتے ہیں پھر بھیا ؟ارے بابا انگلش میں بنتا ہے ناں!
اردو میں تھوڑی نا بنے گا!
تو اردو میں کیوں لکھتے ہیں پھر بھیا ؟ارے بابا انگلش میں بنتا ہے ناں!
اردو میں تھوڑی نا بنے گا!
بس ویسے ہی مزا آتا ہے!تو اردو میں کیوں لکھتے ہیں پھر بھیا ؟
نہیں تو ۔۔میں تو یہی سوچتی تھی اس کو دیکھ کر کہ آخر یہ ہے کیا ؟بس ویسے ہی مزا آتا ہے!
یو کو اچھا نھیں لگتا ؟؟؟
ہممم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوق تو ایسا نہیں پر اچھالگتا ہے کہ نام اچھا سا ہو بامعنی بھی اور پکارنے میں بھی اچھا
گڈ بہنا۔۔ ویسے کچھ لوگوں کو شوق ہوتا ہے ناں نئے نئے نام ڈھونڈنے کا ۔۔
ہی ہی ! :ڈنہیں تو ۔۔میں تو یہی سوچتی تھی اس کو دیکھ کر کہ آخر یہ ہے کیا ؟
مجھے اپیا نے بتا دیا تھا کیا لکھا ہے ۔ہی ہی ! :ڈ
بس دیکھ لو !
ابھی تو مینے وہ والی انگلش نھیں لکھی جو اس دن آپ کے اسٹیٹس پہ لکھی تھی!
کونسی اپیا نے؟؟؟؟مجھے اپیا نے بتا دیا تھا کیا لکھا ہے ۔
فرحت کیانی اپیا نےکونسی اپیا نے؟؟؟؟
اچھا تو آپی نے کیا بتایا آپ کو؟؟فرحت کیانی اپیا نے
وہی جو آپ نے لکھا تھا بھیا اس کو ٹرانسلیٹ کرکے بتایا ۔اچھا تو آپی نے کیا بتایا آپ کو؟؟
اچھا ہے بھیااور سسو یو کا لیپی کیسا چل رہا ہے؟؟
ویسے موڈل کونسا ہے؟
اچھا ہے بھیا
کوئی بات نہیں بھیا میں بھی بس جانے والی ہوں۔اوکے سسو !آئی ھیؤ ٹو گو !یونیورسٹی بھی جانا ہوگا !سوری یو کو چھوڑ کر جا رہا ہوں!ٹیک کیئر !فی امان اللہ!اینڈ ،شب بخیر!:ڈ
اوکے بائے!کوئی بات نہیں بھیا میں بھی بس جانے والی ہوں۔
شب بخیر اللہ حافظ بھیا
یہ تو ابن سعید بھائی سے پوچھیں۔ انہوں نے ہی تو چلہ کشی کی بات کی تھی۔ سعود بھائی کدھر ہیں؟لیکن مجھے تو چلہ کشی میں یقین ہی نہیں ۔ آپ کی کمپنی میں کیا ہوا کرے گا چلہ کشی میں ؟ ایم ڈی بننے کی مبارک باد فرحت
ہیڈ کوارٹر تو وہیں ہو گا جہاں جہاں ایم ڈی کا ڈیرہ ہو گا۔ ویسے شاخیں تو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہیں۔ جی ملازمین کی بھرتی بھی جاری ہے اور فرنچائز خریدنے کا آپشن بھی موجود ہے۔یہ ملٹی نیشنل چلہ کش کمپنی کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے؟ اور کیا اس میں ملازمین کی بھرتی جاری ہے؟