ناعمہ عزیز
لائبریرین
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
چاچو آپ کہاں تھے
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
میں نے کہاں بنائے وہ تو عائشہ نے بنائے تھے لالہآپ سب بناتی ہیں بس بھیا کے لئے ان کی تصویریں نہیں بناتیں۔
تصویریں یا پھر آلو بینگن کی سبزی؟میں نے کہاں بنائے وہ تو عائشہ نے بنائے تھے لالہ
تصویریں یا پھر آلو بینگن کی سبزی؟
ننھی پری کی سب سے اچھی ڈش کون سی ہوتی ہے جسے سبھی پسند کرتے ہوں؟
چاچو آپ کہاں تھے
آف کورس وہ تو کرنا ہےاور اب واپسی پر یہ مت کہیے گا کہ شاپنگ تمام کر کے آئسکریم سے انصاف کیا۔
جی نہیں! بالکل بھی اجازت نہیں۔ آپ کی طبیعت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ رکیں ہم آپ کی شکایت لگاتے ہیں آپ کی بھابھی سے، وہ اس وقت فون پر ہی ہیں۔آف کورس وہ تو کرنا ہے
بھابھی مجھے کچھ نہیں کہتیںجی نہیں! بالکل بھی اجازت نہیں۔ آپ کی طبیعت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ رکیں ہم آپ کی شکایت لگاتے ہیں آپ کی بھابھی سے، وہ اس وقت فون پر ہی ہیں۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟ خبر ملی ہے کہ آلو بینگن کی سبزی بنائی ہے بھیا کی دلاری نے؟السلام علیکم !
السلام علیکم !
چلنے دیتے ہیں شمشاد بھائی۔اس دھاگے کے پیغامات 1000 سے آگے نکل گئے ہیں، اس کو بھی تالا لگانا ہے کہ اس کے بھی 2 ہزار پیغام کرنے ہیں؟
اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟ خبر ملی ہے کہ آلو بینگن کی سبزی بنائی ہے بھیا کی دلاری نے؟
چاچو نہیں پیا ناںو علیکم السلام
مانو بلی آج کتنا دودھ پیا؟
جو میں بالکل بھی نہیں ہوںاچھی ہوں اپیا
اور سوچ رہی ہوں آپ کتنی بہادر ہیں