جییییییییییییییییی
مقدس اپیاااااااااا اتنے ےےے سارے دن بعد آپ میرے ٹیگ کرنے سے یہاں آئی ہیںجییی ییی ییی ییی ییی یی
مقدس اپیاااااااااا اتنے ےےے سارے دن بعد آپ میرے ٹیگ کرنے سے یہاں آئی ہیں
گڈ ۔۔۔تو کھانا کس کو ہے ۔۔ہی ہی ہی
اچھا بہنا دیکھتی ہوں اگر خود سے نہ ہٹا تو اس کی ایسی کی تیسی !!
مچی میںسچی میں
السلام عليكم ورحمت اللهام نور العين اپیااااااااااا آپ کہاں ہیں؟
یہاں پر رات ہے ناں اپیا میں بھی باہر سے ہو کر آئی ہوں لیکن وہ ناں بادل گرج رہے ہیں ناں اور بجلی بھی چمک رہی ہے ، مجھے اس سے ڈر لگتا ہے۔اور یہاں بھی
اور ہم لوگ بارش میں گھوم رہے ہیں
وعلیکم السلام اپیاالسلام عليكم ورحمت الله
ابھی کچن سے آئى اور اب جا رہی ہوں چائے بنانے : )
آپ بتائيں كيا حال ہيں ؟ ناعمہ كيسى ہيں ؟
اب كيسے بھيجوں ؟ اتنى دور ؟ : )وعلیکم السلام اپیا
دیکھا میں نے آپ کو بلا لیا ناں یہاں
چائے پینے کو تو میرا بھی دل کررہا ہے اپیا
جی میں اور ناعمہ اچھی ہیں۔
بس آج ویسے ہی !وعلیکم السلام چھوٹے بھائی!
کیوں کیا ہوا ۔۔لڑائی کرنے موڈ کیوں ہورہا ہے ؟
کوئی بات نہیں اپیا آپ نے بول دیا میں نے پی لی چائےاب كيسے بھيجوں ؟ اتنى دور ؟ : )
ناعمه كو سلام کہیے گا ۔
مقدس يہاں بھی بارش ہے الحمدللہ ۔
ميں اب چلوں گی۔ سب كو فى امان اللہ ۔
میں ناں آپ کی بہنا ہوں ، لڑکی نہیں چھوٹے بھیابس آج ویسے ہی !
پر آپ تو لڑکی ہو !!