کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جی چاچو لیکن اب نہیں کھائے مرچیں زیادہ ہیں ناں میرے منہ میں چھالا بنا ہے کھایا نہیں جاتا

کل تک میرے منہ میں بھی چھالہ بنا ہوا تھا تو میں نے Augmentin 375 کی وقفے وقفے سے 4 گولیاں کھائی ہیں، اب ایک دو اور کھاؤں گا تو بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کل تک میرے منہ میں بھی چھالہ بنا ہوا تھا تو میں نے Augmentin 375 کی وقفے وقفے سے 4 گولیاں کھائی ہیں، اب ایک دو اور کھاؤں گا تو بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔
چاچو اتنی گولیاں !!!!
مجھے بالکل خیال نہیں آتا کہ گولیاں بھی کھائی جاسکتی ہیں ، سر میں درد ہوتا رہے گا اور میں سوچوں گی یااللہ یہ درد کیسے ہٹے گا۔ مجھے بالکل عادت نہیں ہے ناں بخار میں بھی امی جان بولیں تو کھانی ہے ورنہ جتنا ممکن ہوں بچنے کی کوشش کرتی ہوں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ منہ کے چھالے لئے کارن فلاور کی کلیاں کریں غائب ہو جائیں گے
بہنا آپ کو نہیں پتا میں ایسے کام کرنے میں کتنی لیزی ہوں۔ پچھلے دنوں گلا بہت خراب تھا امی جان نے اتنی دفعہ صبح نیم گرم پانی کی کلیاں کرنے کا کہا لیکن میں بھی ناں ۔۔۔خود ہی ٹھیک ہوگیا گلا بے چارہ :)
 
بہنا آپ کو نہیں پتا میں ایسے کام کرنے میں کتنی لیزی ہوں۔ پچھلے دنوں گلا بہت خراب تھا امی جان نے اتنی دفعہ صبح نیم گرم پانی کی کلیاں کرنے کا کہا لیکن میں بھی ناں ۔۔۔ خود ہی ٹھیک ہوگیا گلا بے چارہ :)
وہ تو مجھ سے بھی نہیں ہوتے پر چھالے کچھ کھانے نہیں دیتے ناں ۔۔۔ایزی ہے یہ تو کرلیں ۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top