مقدس
لائبریرین
میں تو ڈانٹ کھاتی ہی رہتی ہوں ناںہائے اللہ جی !
آپی تم بھی آؤ نا ساتھ میں بڑا مزا آئے گا ہاہاہاہا!
آج آپ کھاؤ
میں تو ڈانٹ کھاتی ہی رہتی ہوں ناںہائے اللہ جی !
آپی تم بھی آؤ نا ساتھ میں بڑا مزا آئے گا ہاہاہاہا!
افوو امی کہیں گئی ہوئی ہیں!آج کل وٹامن کی شدید کمی ہے بھیا
امی سے تقریباً دو ہفتوں سے ملاقات نہیں ہوئی
اور میں ناں ان کو اتناااااااا مس کر رہی ہوں
وہ ناں میں بھی اکثر کھاتا رہتا ہوں!میں تو ڈانٹ کھاتی ہی رہتی ہوں ناں
آج آپ کھاؤ
افوو امی کہیں گئی ہوئی ہیں!
میں تو امی کے بغیر ایک دن بھی نھیں رہ سکتا !
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
یعنی آج ہماری گڑیا رانی بے حد خوش ہیں!امی نے کہاں جانا ہے بھائی
وہ اپنے گھر اور ہم اپنے گھر
مزے کی بات سنو۔۔ ابھی جب پہلا میسج لکھا تھا ناں تب میں امی کو بہت مس کر رہی تھی اور پھر اسی وقت ان کا میسج آیا کہ وہ اس طرف آئی ہوئی ہیں اور میں لنچ ان کے ساتھ لوں۔۔ اس لیے ابھی ان کے ساتھ لنچ کیا اور اب واپس آفس آ گئی
بٹیا رانی کا تو ہمیں پتا ہی ہے کیوں کہ پچھلے مراسلے کے تحت وہ ابھی ابھی امی جان سے مل کر آ رہی ہیں یعنی ننھی پری کے چہرے پر شادابی اور خوشی کی لہر دوڑ رہی ہوگی۔وعلیکم السلام
ہمیں کیا پتا!!
بٹیا رانی کا تو ہمیں پتا ہی ہے کیوں کہ پچھلے مراسلے کے تحت وہ ابھی ابھی امی جان سے مل کر آ رہی ہیں یعنی ننھی پری کے چہرے پر شادابی اور خوشی کی لہر دوڑ رہی ہوگی۔
اچھا چلیں یوں کہہ لیتے ہیں کہ خوشیاں بٹیا رانی کے دل میں شگوفوں کی طرح پھوٹی پڑ رہی ہیں۔ہاں ناں بھیاااا۔ ۔۔۔ خوش نہیں ۔۔ بہت زیادہ خوش کہیں
وہ ناں میں بھی اکثر کھاتا رہتا ہوں!
آج یو سے ڈانٹ کھانے کو جی کر رہا ہے !
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
ہاں یہ ٹھیک ہے بھیاااااچھا چلیں یوں کہہ لیتے ہیں کہ خوشیاں بٹیا رانی کے دل میں شگوفوں کی طرح پھوٹی پڑ رہی ہیں۔
واہ واہ کیا کمبینیشن ہے چاچو میرے بابا کو بھی بہت پسند ہے بکرے کا گوشتبکرے کا جو بھی پکا ہو گا، سب چلے گا۔ قورمے کے ساتھ اگر پراٹھے ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
کیسی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام
کہیے آج کراچی کا زمینی موسم کیسا رہا؟