کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اورنج والی کیا مطلب کیا اس میں اورنج ڈالے تھے؟

اوہو نہیں ناں بھیااااا
مجھے دالوں کے نام نہیں پتا ناں
تو جب امی پوچھیں کون سی دال بنانی ہے۔ تو ہمارا جواب یہی ہوتا ہے
اورنج والی، یلو والی، گرین والی۔ ریڈ بلیک آئی والی یا وائٹ بلیک آئی والی
اس لیے میں نے اورنج والی کہہ دی
 

شمشاد

لائبریرین
کلر کا تو اس نے ذکر ہی نہیں کیا، اس نے تو کہا تھا "اورنج والی"

یہ تم نے مقدس کی وکالت کب سے شروع کر دی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اورنج والی دو دالیں ہوتی ہیں
ایک مونگ کی اور ایک مسور کی

ییلو والی ہو گئی چنے کی دال

گرین والی ہو گئی ماش کی

اور یہ ریڈ اور وائٹ کالی آنکھوں والی ہو گئیں لوبیا

تو باقی دالوں کے نام کہاں گئے یا ابھی ان کے نام ہی نہیں رکھے؟
 

شمشاد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
اورنج والی دو دالیں ہوتی ہیں
ایک مونگ کی اور ایک مسور کی

ییلو والی ہو گئی چنے کی دال

گرین والی ہو گئی ماش کی

اور یہ ریڈ اور وائٹ کالی آنکھوں والی ہو گئیں لوبیا

تو باقی دالوں کے نام کہاں گئے یا ابھی ان کے نام ہی نہیں رکھے؟

اورنج والی تو ایک ہی ہوتی ہے ناں۔۔ دو کونسی ہوتی ہیں بھیا۔۔ وہ جو گول سی چھوڑی سی ہوتی ہے ۔۔ وہ والی اورنج دال ۔۔۔ اس کی بات کر رہی ہوں ناں

اور باقی دو شاید میں نے کبھی بنائی نہیں ہوں گئی۔۔ اس لیے ان کا نہیں پتا :)
 

مقدس

لائبریرین
اؤئے میں نے کب ڈانٹا

وہ تو میں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے سوال پوچھتا رہتا ہوں۔ you know general knowledge کے لیے۔

بھیاااااااااا آپ ڈانٹ بھی تو سکتے ہیں ناں۔۔
مجھے ڈانٹا کریں
ہی ہی ہی ہی
مجھے اچھا لگتا ہے ڈانٹ کھانا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top