ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہو
ایسی
وعلیکم السلام
کیسی ہو
و علیکم السلام
ویسی ہی ہو گی جیسی صبح تھی، کوئی بدلی تھوڑا ہو گی۔
لالہ آپ کیوں مسکرا رہے ہیں بھلا ؟
کیوں کہ اس وقت ہم نے اپنی سوئیٹ سی پری کی ایک تحریر پڑھی تھی۔لالہ آپ کیوں مسکرا رہے ہیں بھلا ؟
ہی ہی چاچو !کیوں بھئی اس کی ڈانٹ کی کیا خاصیت ہے؟
جی اپیا گئی تھیٹھیک ہوں
اس وقت اردو نہیں لکھی جا رہی تھی پی سی سے آن لائن تھی تو ریپلائے نہیں کیا تھا ۔۔
کالج گئیں تھیں آج ؟
سعود بھیا اور کون ۔۔ایویں مجھے شکایت لگانے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔کونسا بھیا؟
سعود بھیا اور کون ۔۔ایویں مجھے شکایت لگانے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔
اچھا ٹھیک ہےاچھا ہوا چھا ہوا چھا ہوا!
وعلیکم السلام !السلام علیکم !
ہی ہی ہی !اچھا ٹھیک ہے
آپ خوش ہوجائیں چھوٹے بھائی
ہائیں ۔۔ یہ مانو اپیا سے مانو پائی کیسے ہوگئی میں بھیا ؟وعلیکم السلام !
کیسی ہو مانو پائی ؟
ہی ہی ہیہی ہی ہی !
دیکھا کچھ یاد آیا :ڈ
چلو آج میں اچھے موڈ میں ہوں اس لیے معاف کیا!
وہ آپی یو کو سویٹی پائی بلاتی ہے نا !ہائیں ۔۔ یہ مانو اپیا سے مانو پائی کیسے ہوگئی میں بھیا ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم !
کوئی نھیں ۔ ۔ ۔ہی ہی ہی
میں نے معافی مانگی کب ہے چھوٹے بھیا ؟
وہ تو میں آپ کو اموشنل بلیک میل کررہی تھی
الزام!!!سعود بھیا اور کون ۔۔ایویں مجھے شکایت لگانے کی دھمکیاں دیتے رہتے ہیں۔
ہاں بس یہاں کہیں اپیا بھی ساتھ میں لگا دیں تو بہت اچھا لگے بھیاوہ آپی یو کو سویٹی پائی بلاتی ہے نا !
مینے کہا مانو پائی کرلیتے ہیں آج سے :ڈ