عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟
میں کیوں بتاؤں بھیا ؟
میں ؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟
ہائیں اتنا لمبا نیم !ہاں بس یہاں کہیں اپیا بھی ساتھ میں لگا دیں تو بہت اچھا لگے بھیا
کوئی نہیں جی آپ نے دھمکی نہیں دی مجھے بھیا کہ ہم عندلیب اپیا کو آپ کی شکایت لگائیں گےالزام!!!
ہی ہی ہیہائیں اتنا لمبا نیم !
السلام علیکم بھیایہاں ہوں !
کیسی ہیں۔ کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟
بونگیاںکیوں کہ اس وقت ہم نے اپنی سوئیٹ سی پری کی ایک تحریر پڑھی تھی۔
و علیکم السلام!السلام علیکم بھیا
میں ٹھیک ، اس وقت ملٹیپل کام کررہی ہوں بھیا ۔ یہاں پر محفل گردی اور ساتھ ایک ٹاپک سرچنگ جاری ہے۔
آپ کیسے ہیں بھیا؟
جی بھیاو علیکم السلام!
کیا کالج کا کوئی کام جاری ہے ؟
انٹرویو پر مانو بلی کو مِس کر رہا ہوں۔ مانو بلی نے ابھی تک کوئی سوال بھیا سے پوچھا ہی نہیں۔جی بھیا
آپ کا انٹرویو کیسا جارہا ہے میں نے پڑھا تھا؟ ابھی شاید کافی آگے بڑھ گیا ہو
ہے ناں بھیا ۔۔ میں سوچ رہی تھی کچھ پوچھوں بھیا سے ۔۔رکیے ابھی آئیانٹرویو پر مانو بلی کو مِس کر رہا ہوں۔ مانو بلی نے ابھی تک کوئی سوال بھیا سے پوچھا ہی نہیں۔
بونگیاں
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم
آج زیادہ کام کرلیا بھیا ؟الحمداللہ۔
بس تھکا وٹ محسوس ہورہی ہے ۔
آپ کیسی ہیں؟
ہاں جی بھیا ۔۔ویسے اب تو کافی دیر ہی ہوگئی اس کا کوئی نیا دھاگہ شروع نہیں ہوا۔ پہلے تھوڑے دن ہوتے تھے تو دھاگہ ختم ہوجاتا تھا اور سعود بھیا مجھے یا کسی اور بہنا کو دھاگہ کھولنے کا بولتے تھے۔اب تو اس دھاگے کی دس ہزاری سیلیبریشن شروع ہوجانی چاہیے۔