عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہو ۔۔تو بھیا آپ آرام کیجئے پھر !چیف جسٹس افتخار چوہدریبلوچستان میں بدامنی ، لاپتہ افراد کے مسئلے پر درخواستوں کی سماعت کے لئے کوئٹہآئے ہوئے ہیں۔
روز آٹھ آٹھ دس گھنٹے سماعت کرتے ہیں ۔ کمرہ عدالت بھرا رہتا ہے اور بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی اس لئے تھکاوٹ محسوس ہورہی ہے
کیا کیا؟ ہفتہ صفائی تو نہیں منایا ؟
جی کچھ ایسا ہی ہے بھیا