سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہم آمین!
آپی اگر نیت ہو تو سب ٹھیک ہوتا ہے!
جی بھائی ، اور میری نیت تو بڑی کمزور سی ہوتی ہے
اللہم آمین!
آپی اگر نیت ہو تو سب ٹھیک ہوتا ہے!
میں اصل میں اپنی ٹیم کو چلہ کاٹنے کی ٹریننگ دینے گئی تھی بلکہ خود بھی چلہ شروع ہی کیا تھا کہ آپ اور شمشاد بھائی کی باتیں سن کر یہاں آنا پڑا۔ ویسے اس کا ہرجانہ آپ کو بھرنا پڑے گا شگفتہ
ہائے آپی وہ کیوں۔ ۔ ۔!جی بھائی ، اور میری نیت تو بڑی کمزور سی ہوتی ہے
ہائے آپی وہ کیوں۔ ۔ ۔!
آپی مجھے بتائیں نا میں بھی ہیلپ کروادیا کروں گا!
بھتیجے خالص نسوانی لہجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہائے آپی وہ کیوں۔ ۔ ۔!
السلام علیکم
کیسے ہیں سب پیارے پیارے محترم لوگ
معصوم بھتیجے سمیت
اللہ کا بہت کرم ہے محترم بہناو علیکم السلام ، خیریت سے ہیں نایاب بھائی آپ ؟
آپی سچ کا تو پتہ نہیں پر دل سے لکہا !سچ میں لکھا یا بس ایسے ہی لکھ دیا ؟
اپیا ۔ میں نے تفصیلی جواب لکھا تھا لیکن ایرر کی وجہ سے ارسال نہ کرسکا۔۔کچھ پیش رفت ہوئی اور یہ عدالت میں ہوتا کیا ہے ؟ میں تو کبھی عدالت نہیں دیکھی ، جیسے ڈراموں میں دکھاتے ہیں اسی طرح ہوتا سب یا اصلی عدالت مختلف ہوتی ہے ؟
انکل ایزی اردو میں ترجمہ کریں ناں!بھتیجے خالص نسوانی لہجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین بھائیاپیا ۔ میں نے تفصیلی جواب لکھا تھا لیکن ایرر کی وجہ سے ارسال نہ کرسکا۔۔
پیشرفت کوئی خاص نہیں ہوئی کیونکہ معاملہ جن قوتوں کے ہاتھ میں ہے وہ عدالتی احکامات کو پرکاہ برابر اہمیت نہیں دیتی۔
میں نے ڈراموں اور فلموں سے اصلی عدالتوں کا ماحول مختلف پایا ہے ۔
رات کے بارہ ایک بجےکو نسا وقت ہوتا ہے زین بھائی ؟
سچ میں معصوم ہو بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انکل ایزی اردو میں ترجمہ کریں ناں!
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب پیارے پیارے محترم لوگ
معصوم بھتیجے سمیت
نایاب بھائی۔ میں کورٹ رپورٹنگ نہیں کرتا اور کوئی تجربہ بھی نہیں رکھتا۔یہ کیس ہمارے اخبار اور قارئین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لئے مجبوراً جانا پڑتا ہے ۔ورنہ یہ کام کورٹ رپورٹر کا ہوتا ہے جو ہمارے ادارے کے پاس نہیںزین بھائی
سدا سلامتی ہو آپ پر
اگر کبھی وقت اجازت دے تو ذرا تفصیل سے لکھیئے گا کہ عدالت ہوتی کیسے ہے ؟ جرح کیسے ہوتی ہے ۔ ؟
ہنستے مسکراتے رہو سداوعلیکم السلام!
سوری انکل وہ مینے دیکھا نھیں!
میں ٹھیک ہوں ماشااللہ !
آپ سنائیں کیسے ہیں!
ڈنر میں کیا کھایا؟؟
تو پھر صحافت میں آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟ اگر شئیر کرنا پسند کریں۔نایاب بھائی۔ میں کورٹ رپورٹنگ نہیں کرتا اور کوئی تجربہ بھی نہیں رکھتا۔یہ کیس ہمارے اخبار اور قارئین کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لئے مجبوراً جانا پڑتا ہے ۔ورنہ یہ کام کورٹ رپورٹر کا ہوتا ہے جو ہمارے ادارے کے پاس نہیں
عدالت کے بارے میں ہمارے محفل کے پرانے ساتھی اور شعیب صفدر صاحب جو وکیل ہیں بہتر طریقے سے بتاسکیں گے۔