کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟

شمشاد بھائی ، میرے لیے دعا کیجیے گا اور بھابھی سے بھی ضرور دعا کے لیے کہنا ہے ، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آج میرا جوتا کافی سارا ٹوٹ گیا ایک جانب سے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چیف جسٹس افتخار چوہدریبلوچستان میں بدامنی ، لاپتہ افراد کے مسئلے پر درخواستوں کی سماعت کے لئے کوئٹہآئے ہوئے ہیں۔
روز آٹھ آٹھ دس گھنٹے سماعت کرتے ہیں ۔ کمرہ عدالت بھرا رہتا ہے اور بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی اس لئے تھکاوٹ محسوس ہورہی ہے
کیا کیا؟ ہفتہ صفائی تو نہیں منایا ؟ :)

کچھ پیش رفت ہوئی اور یہ عدالت میں ہوتا کیا ہے ؟ میں تو کبھی عدالت نہیں دیکھی ، جیسے ڈراموں میں دکھاتے ہیں اسی طرح ہوتا سب یا اصلی عدالت مختلف ہوتی ہے ؟
 
سب کو میری طرف سے!

314292_335470233192645_100001890144068_825383_1844021591_n.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ان میں سے اوپر کے 200 ڈالرز آپ رکھ لیں۔ جو تھوڑا بہت بقایا بنتا ہے وہ فوراً سے پہلے ہماری طرف بھجوا دیں۔ میں، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز لنچ اور شاپنگ پر جائیں گے اور مقدس کا حصہ ان کو پارسل کر دیا جائے گا۔ :angel:

یہ کیا قصہ ہے بھئی ، اب پچھلے صفحات پڑھنے کے لیے اتوار کا انتظار کرنا پڑے گا ، شکر ہے فرحت نے ٹیگ کر دیا ورنہ مجھے معلوم ہی نہ ہو پاتا شاپنگ کا :happy:
 

زین

لائبریرین
کام کیسا ہے ؟ سنسنی خیز ، خطرناک ، یا بورنگ؟ :)
کام دلچسپ اور خطرناک ہے ۔
خصوصاًبلوچستان میں سیکورٹی اداروں کے بعد خطرناک ترین شعبہ صحافت کاہے ۔اب تک کوئی اٹھارہ صحافی مارے جاچکے ہیں۔ تین دن پہلے بھی ایک صحافی کی لاش ملی ہے ۔ صحافی ایک طرف ریاستی خفیہ اداروں دوسری طرف مسلح تنظیموں اورسیاسی و قبائلی با اثر شخصیات کی اعتاب کا نشانہ بنتے ہیں۔اس لئے بیشتر صحافی رسک نہیں لینا چاہتے ۔
پنجاب ، سندھ اور خیبر پشتونخوا کے مقابلے میں یہاں مسابقتی ماحول نہیں ۔ پرنٹ میڈیا کا انحصار سرکاری اشتہارات پر ہوتا ہے اس لئے سرکار کے خلاف کوئی خبر ہو بھی تو مالک اسے شائع نہیں کرنا چاہے گا۔
مثال کے طور پر وزیراعلیٰ بلوچستان کے کرپشن کی یہ خبر
8786b01ae844e7906ee66ceca3598c2a.gif

اس خبر کی تفصیل کے بارے میں کوئٹہ کا تقریباً ہر صحافی جانتا ہے لیکن کوئی اسے شائع کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ان میں سے اوپر کے 200 ڈالرز آپ رکھ لیں۔ جو تھوڑا بہت بقایا بنتا ہے وہ فوراً سے پہلے ہماری طرف بھجوا دیں۔ میں، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز لنچ اور شاپنگ پر جائیں گے اور مقدس کا حصہ ان کو پارسل کر دیا جائے گا۔ :angel:

تھینکس فرحت ، آپ نے مجھے بھی یاد رکھا :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top