شمشاد
لائبریرین
یہاں بارش ہورہی ہے بہت مزے کی !
بارش تو بارش ہوتی ہے، یہ مزے کی کیسی ہوتی ہے، کیا اس میں آئسکریم بھی ملی ہوتی ہے؟
یہاں بارش ہورہی ہے بہت مزے کی !
اووو پھر تو اچھی بات ہے!میں ناں آپ کی بہنا ہوں ، لڑکی نہیں چھوٹے بھیا
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔اب تو ہم نماز کے لئے جا رہے ہیں۔
بارش تو بارش ہوتی ہے، یہ مزے کی کیسی ہوتی ہے، کیا اس میں آئسکریم بھی ملی ہوتی ہے؟
ہاں جی چاچو ۔۔ہی ہی ہیبارش تو بارش ہوتی ہے، یہ مزے کی کیسی ہوتی ہے، کیا اس میں آئسکریم بھی ملی ہوتی ہے؟
ہائیں !!!اووو پھر تو اچھی بات ہے!
ہوجائے فائیٹ؟؟
ششش!ہائیں !!!
چاچو دیکھیں ناں یہ چھوٹے بھیا میرے سے لڑائی کریں گے۔ آپ تو میری طرف ہیں ناں ؟
چاچو مینے کچھ نہیں کیا !!ٹھہر جاؤ ابھی اس کو ٹھیک کرتا ہوں۔
ٹھہر جاؤ ابھی اس کو ٹھیک کرتا ہوں۔
جی نہیں میں نے نہیں پیامانو اپیا آجاؤ
اب تو دودو بھی پی کے آئی ہو!
ڈرپوک!
ڈرپوک ڈرپوک ڈرپوک!جی نہیں میں نے نہیں پیا
آپ پیو آپ چھوٹے بھائی ہو ناں
اور میں ڈر پوک کوئی نہیں ہوں۔
گندے بھیاااااا بولا نہ میں لڑکی نہیں ہوں بہنا ہوںڈرپوک ڈرپوک ڈرپوک!
اووو میں تو بھول ہی گیا کہ گرلزز ڈرپوک ہوتی ہیں
جب ہی تو چاچو کو آوازیں لگا رہی تھی!
ڈرپوک
چاچو میرے کو غصہ تو نہیں آرہاتراب کاکا باز آ جاؤ، ایسا نہ ہو مانو بلی غصے میں آ جائے۔
گندے بھیاااااا بولا نہ میں لڑکی نہیں ہوں بہنا ہوں
خود ہی ہوں گے آپ ڈرپوک چھوٹے بھیا
شمشاد چاچووووووووووو آپ کہاں ہیں ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟