السلام علیکم
کوئی مجھ سے پوچھا ہی نہیں کہ میری ٹیڈی کا کیا حال ہے
حکم کی پابندی کی جائے گیہونا کیا ہے،
شگفتہ اور فرحت کے درمیان تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے۔ دونوں کو اسلحہ بھجوانے کا بندوبست کرو۔
پہلے اپنا حال بتاؤ، پھر اپنے ٹیڈی کا بھی بتا دو۔
السلام علیکم نایاب بھائی!
میں الحمداللہ خیریت سے ہوں۔
آپ کیسے ہیں اور یہ تصویر والی پیاری سی بچی کیسی ہیں؟
آپ کو نہیں پتہ بھائی۔ یہ جو سیدہ شگفتہ ہیں ناں یہ کچھ کام ایسے کرتی ہیں کہ ان کی خبر لینا بنتی ہے۔ میں نے اب ان سے سخت والا ناراض ہو جانا ہے لیکن خبر لینے کے بعد
سب کو السلام علیکم
چاچو میرا حال ٹھیک ہے ، ٹیڈی کہہ رہا تھا کہ میں اداس ہوا ہوں
ٹیڈی کی اداسی کے لیے پھر کیا کیا جانا چاہیے؟
آئسکریم کھانے سے اداسی دور ہو جاتی ہے کیا؟
ٹھیک ٹھاک قسم کا اسلحہ چاہئیے شمشاد بھائی۔ آپ ایسا کریں کچھ سپلائی تو مجھے بجھوائیں اور کچھ ڈائریکٹ سیدہ شگفتہ کی طرف روانہ کر دیں۔ زیادہ زود اثر ثابت ہو گا۔و علیکم السلام
شگفتہ کی خبر گیری کے لیے کسی قسم کے اسلحہ بارود کی ضرورت ہو تو رابطہ کیجیے گا۔ رعایتی قیمت پر مل جائے گا۔
شگفتہ کو کیوں بھجوانا ہے بھلا؟ اس جنگ میں آپ سب کو میرا ساتھ دینا چاہئیے۔ہونا کیا ہے،
شگفتہ اور فرحت کے درمیان تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے۔ دونوں کو اسلحہ بھجوانے کا بندوبست کرو۔
ہائے !ٹھیک ٹھاک قسم کا اسلحہ چاہئیے شمشاد بھائی۔ آپ ایسا کریں کچھ سپلائی تو مجھے بجھوائیں اور کچھ ڈائریکٹ سیدہ شگفتہ کی طرف روانہ کر دیں۔ زیادہ زود اثر ثابت ہو گا۔
اتنا سے بھی زیادہ غصہ ہے تراب۔ہائے !
آپی خیریت تو ہے ؟
اتنا زیادہ غصہ !