ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور اب ڈنر کرنے کی سوچ رہے ہیں۔وعلیکم السلام سعود بھیا
میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور اب ڈنر کرنے کی سوچ رہے ہیں۔وعلیکم السلام سعود بھیا
میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم سب کو
اور
صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟
تو میں کیا کروں؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ اور اب ڈنر کرنے کی سوچ رہے ہیں۔
بھیا سے کہ کہ بھیا اوپر دیکھیے اور جلدی سے ان کا پلیٹ چھپا دیں کہیں۔تو میں کیا کروں؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی پورے دن کیا کرنے والی ہیں؟میں بالکل ٹھیک لالہ آپ کیسے ہیں ؟
ٹھیک ہے پھر آپ کھانا کیسے کھائیں گے بھیا؟ کیونکہ پلیٹ تو بعد میں خالی ہی ملے گابھیا سے کہ کہ بھیا اوپر دیکھیے اور جلدی سے ان کا پلیٹ چھپا دیں کہیں۔
ٹھیک ہے پھر آپ کھانا کیسے کھائیں گے بھیا؟ کیونکہ پلیٹ تو بعد میں خالی ہی ملے گا
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج بٹیا رانی پورے دن کیا کرنے والی ہیں؟
شمشاد بھائی ، میرے لیے دعا کیجیے گا اور بھابھی سے بھی ضرور دعا کے لیے کہنا ہے ، میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آج میرا جوتا کافی سارا ٹوٹ گیا ایک جانب سے
وعلیکم السلام محترم بھائیالسلام علیکم، کیسی ہیں ہماری سوئیٹ سی دلاری سی ننھی پری؟
السلام علیکم سب کو /quote]
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا
آج پیپر ہے لالہ [/quote]
اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرماتے شاندار کامیابی عطا فرمائے آمین
محترم بہنا کیسی ہیں ؟
ابھی تک کچھ نہیں کیا؟؟؟؟؟
لگتا ہے مجھے آپ کی خبر لینی ہی پڑے گی
یہ صبح صبح ہی خبر لینی شروع کر دی ۔
تیار ہیں آپ شگفتہ؟ہرجانہ ڈیمانڈ کیا جائے !
بھول کر میں نے کہاں جانا تھا شگفتہتھینکس فرحت ، آپ نے مجھے بھی یاد رکھا
السلام علیکم نایاب بھائی!محترم بہنا کیسی ہیں ؟
یہ صبح صبح ہی خبر لینی شروع کر دی ۔