السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
اچھے پیارے پیارے خواب آپ کے سنگ محترم بھائیوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب سونے کا ارادہ کر رہے ہیں۔![]()
ماشاء اللہوعلیکم السلام لالہ
میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟![]()
اچھے پیارے پیارے خواب آپ کے سنگ محترم بھائی
کیا رات ہے آپ کی طرف ؟
ماشاء اللہ
اللہ سدا بخیر رکھے آمین
الحمدللہ
میں اک بھرپور نیند لینے کے بعد اک کپ وڈا چائے کا پی رہا ہوں ۔
اور بٹیا رانی کے رنگ بدلتے چہرے کو دیکھ رہا ہوں ۔
آئیس کریم کا ذکر نہیں ہوا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور رنگ کیوں بدل رہا ہے چہرے گا بھلا ؟![]()
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام
ضبط بھائی کیسے مزاج ہیں ۔
کیسی ہو آپی!وعلیکم السلام ابھی میں یہاں ہی ہوں بچے![]()
بالکل ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟کیسی ہو آپی!
کیا ہو رہا ہے؟![]()
میں بھی ٹھیک ہوں!بالکل ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟
ہو تو کچھ نہیں رہا ابھی کچھ دیر میں کالج جانے کی تیاری ہے![]()