عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا آپ خوش ہولیںاچھا ہوا اچھا ہوا اچھاہوا !
پہلے میں سیڈ تھا تو یو ہنس رہی تھیں ناں
اب میری باری !
ٹھیک ہے بھیا آپ خوش ہولیںاچھا ہوا اچھا ہوا اچھاہوا !
پہلے میں سیڈ تھا تو یو ہنس رہی تھیں ناں
اب میری باری !
خوشی میں اداسی کا تڑکہچھوڑیں بھیا میں سونے جاتی ہوں
مقدس اپیا آئیں تو سلام بولیے گا
نہیں ناں بھیاخوشی میں اداسی کا تڑکہ
یعنی آپ نے اب مجھے اداس کرکے جانا ہے
چلیں آپ جائیں۔
اور مقدس اپیا مل گئیں آج کی تاریخ میں تو ویل اینڈ گڈ
وہ تو خود مجھے نہیں مل پاتیں اب کہیں
ہماری اداسی کی کیا مجالنہیں ناں بھیا
آپ بالکل نہیں اداس ہوں اچھا !
اگر ہوئے تو مجھے گُشا آجانا ہے پھر
ٹھیک ہے بھیا آپ خوش ہولیں
چاچو وہ ناں پہلے وہ مجھ پر ہنس رہیں تھیں !مانو بلی تمہیں معلوم ہے ناں تراب کی شکایت کس کو لگانی ہے۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کا آج کا لائحہ عمل کیا ہے؟
بھیا کچھ مدد کر سکتے ہیں بٹیا رانی کی؟
بتائیں بٹیا رانی، بھیا کیا مدد کریں اور کیسے؟نیکی اور پوچھ پوچھ
بتائیں بٹیا رانی، بھیا کیا مدد کریں اور کیسے؟
اس طرح؟ہم کپڑے نکال کے ان کو واش کرتے ہیں آپ جاکے ان کو چھت پہ پھیلا کے آئیں
اور کیااس طرح؟