اللہ کے فضل اور اس کی نعمتوں پر شاکر ہیں۔ آپ کی کمی شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اردو محفل میں چند دوست ہیں جن سے بے تکلفانہ گفتگو ہوتی ہے۔ اگر ان میں سے کوئی بھی غیر حاضر ہوتو کمی کا محسوس ہونا فطری عمل ہے۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟وعلیکم السلام
بھائی جان کیا احوال ہیں ادھر تو وقت ہی ملتا کہ سب سے گپ شپ ہو سکے
ہو سکتا ہے اس کا مطلب ہو دھاگے کے اندر سو پوسٹیں۔سنچری تو ہو چکی دھاگوں کی۔
السلام علیکم !
میں تو نہیں آئی
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
میں اچھی ہوںو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟ ادھر ہی رہنا، میں ابھی تمہارے لیے آئسکریم لاتا ہوں۔
اچھی ہوں بھیا
آپ کدھر غائب ہیں ؟
ہائیں بھیا لیکن آپ تو شاید چیئر پر بیٹھے ہوں گےناںہم نے کہاں غائب ہونا ہے بھلا۔
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں۔
ہائیں بھیا لیکن آپ تو شاید چیئر پر بیٹھے ہوں گےناں
ہی ہی ہی
ہائے اللہ جی !!! میرا راج تھوڑی ناں ہے بھیا
آپ لوگوں کا راج ہے ناں
پر میں تو عائشہ ہوں بھیالیکن ہم تو نہ راجہ نہ راج کمار
البتہ آپ ضرور راج دلاری ہیں