کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
پر میں تو عائشہ ہوں بھیا :)
آپ کو دیکھ یاد آیا ہم نے اس دھاگے میں ایک سوال کیا تھا۔
کہ اس سلسلے کے پچھلے سو دھاگوں میں کن اراکین نے سب سے زیادہ پوسٹس کی ہیں۔
اس کا جواب تو رہ ہی گیا۔

وہ جواب کچھ یوں ہے :)

شمشاد بھائی 16852
ابن سعید بھائی 10479
فہیم 8420
مقدس 6544
عائشہ عزیز 6021


بشکریہ سعود بھائی :)
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو میں انتظار کررہی ہوں :)

آئسکریم نہیں ملی، تم گول گپے کھا لو۔

pani-puri13.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کو دیکھ یاد آیا ہم نے اس دھاگے میں ایک سوال کیا تھا۔
کہ اس سلسلے کے پچھلے سو دھاگوں میں کن اراکین نے سب سے زیادہ پوسٹس کی ہیں۔
اس کا جواب تو رہ ہی گیا۔

وہ جواب کچھ یوں ہے :)

شمشاد بھائی 16852
ابن سعید بھائی 10479
فہیم 8420
مقدس 6544
عائشہ عزیز 6021
ہائیں سچی میں کیا اس میں میرا نام بھی ہے ؟
حیرت ہے ، تعجب ہے ، حد ہوگئی ، کوئی تُک ہے بھلا ۔۔۔میں تو اتنا بولتی بھی نہیں ہوں بھیا :D

خیر آپ نے بہت اچھا کام کیا بھیا :)
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں سچی میں کیا اس میں میرا نام بھی ہے ؟
حیرت ہے ، تعجب ہے ، حد ہوگئی ، کوئی تُک ہے بھلا ۔۔۔ میں تو اتنا بولتی بھی نہیں ہوں بھیا :D

خیر آپ نے بہت اچھا کام کیا بھیا :)

جی بالکل سچی مچی آپ کا نام بھی شامل ہے :)

اور اتنا نہ بولنے پر نمبر 5 ہیں آپ
اگر تھوڑا زیادہ بولتی ہوتیں تو شمشاد بھائی دوسرے نمبر پر ہوتے شاید :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top