کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
وعلیکم السلام!

کیسی ہو آپ اپیا!؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ :)
آج طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے صبح سے بخار ہے کبھی بہت زیادہ ہو رہا ہے تو کبھی کم ہو رہا ہے سمجھ ہی نہیں آرہا ہے ہو کیا رہا ہے
آپ لوگ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
 
آج طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے صبح سے بخار ہے کبھی بہت زیادہ ہو رہا ہے تو کبھی کم ہو رہا ہے سمجھ ہی نہیں آرہا ہے ہو کیا رہا ہے
آپ لوگ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے
اوہو! اللہ خیر کرے یہ ہماری دلاری سی بہن کو بخار کیوں ہو گیا بھلا؟ آپ جلدی سے کھا پی کر کوئی دوا لے کر مسکراتی ہوئی سو جائیں اور آرام کریں بٹیا رانی۔ :) :) :)
 
آج کا پیپر ٹھیک ہوا لالہ ،لیکن آج ایک Explanation نہیں ہو سکی ،ٹائم کم تھا ، اور ابھی تک ہمیں افسوس ہو رہا ہے ۔ :unsure:
کوئی بات نہیں! افسوس تو بالکل بھی نہیں کرنا، اس سے آپ کو یہ سبق ملے گا کہ فائنل امتحان میں وقت کو کیسے مینج کرنا ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top