کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب دھاگے بھارتی ڈراموں کی طرح چھ چھ سو صفحات کے ہونے لگے۔ ہمارے دور میں تو سو کے بعد نئے دھاگے کی تاکید تھی۔

محسن بھائی اس وقت اردو محفل کے لیے سالانہ ہوسٹنگ فیس اکٹھی کی جا رہی ہے۔ آپ غالباً اسی لیے اتنی مدت بعد محفل میں آئے ہیں کہ سو پچاس ڈالر جمع کروا کے اپنی محبت کا ثبوت دے سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا جن بالکل نکما ہے، کسی کام کا نہیں۔ میں نے ویسے بھی اسے آجکل میں فارغ کر دینا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top