کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اس دھاگے کو چُھوٹ ہی اس لیے دی گئی تھی کہ آپ کی حاضری اس دھاگے پر ہو جائے تو اسے مقفل کریں۔
چاچو فیس کے بعد میرا ٹیکس لینا مت بھولئے گا ، اور پھر مجھے بتا دیجیے گا میں اپنا اکاونٹ نمبر بتا دوں گا آپ کو :rolleyes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
شو شوری۔ عادتاً سائن ان کر لیتی ہوں لیکن پھر مصروف ہو جاؤں تو خیال نہیں رہتا۔
کیسی ہے بہنا؟ چھٹیاں کب ہو رہی ہیں؟

وعلیکم السلام۔ مقدس کیسی ہیں؟ چائے پیئں گی؟
شولی تیوں بولا اپیاااااااا
میں تھیت ہوں ناں اول چھتیاں تو ابھی ایت مہینے بعد ہوں دی دب محفل تی شالدلا ہودی ناں تب میلے پیپل ہونے ہیں فل شے ۔۔:(
لو دی اب آپ میلی زبان پلہیں شولی تیوں بولا تھا بچو !!! :LOL:
 

فہیم

لائبریرین

بس پھر پتھر کو دائیں ہاتھ سے تھام لیں
اور بائیں آنکھ بند کر کے دائیں آنکھ سے نشانہ باندھیں
اور ہاتھ کو سر کے اوپر سے پیچھے کی جانب لے جاتے ہوئے
پورے 90 ڈگری پر گھما لیں، لیکن زاویہ آنکھ کے نشانے کا رہے
کہ ہاتھ واپس تیزی سے آگے آئے اور آنکھ کے نشانے کے مطابق سفر کرتا ہوا
سیدھا بجائے مالی بابا کے کیری پر پڑے
اور آپ کیری اٹھا کر مالی بابا کے آنے سے پہلے پھررررررررررررررر ہولیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top