کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
میں بالکل ٹھیک تبسم
آپ کیسی ہو
اور کیا ہو رہا ہے آج کل
اب اتنے دنوں سے بات بھی نہیں ہو پا رہی ناں ہماری
میں ٹھیک ہوں
گھرمیں ہی تھی کچھ پرابلمس تھی جس کی وجہہ سے یہاں نہیں آپا رہی تھی ۔
ہاں آپ ہماری بات ہی نہیں ہو پا رہی تھی کچھ دن سے آپ کے ساتھ سب کیسے ہیں نوکری کا کیا حال ہے ابھی بھی آپ آپنا فون بھول تی ہیں کے نہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top